جمعہ مبارک 💞
قرآن میں اللہ فرماتا ہے:
"بے شک نماز مومنین پر مقررہ وقتوں میں فرض ہے"
جمعہ کے دن تو اس کی اہمیت اور زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ جمعہ کی نماز کے بارے میں اللہ کا حکم ہے:
"اے ایمان والو! جب جمعہ کے دن نماز کے لیے اذان دی جائے تو اللہ کے ذکر کی طرف دوڑ پڑو"
#jumma
Blessed Friday 🌙
Peace, mercy, and blessings of Allah be upon you Every day is a new beginning. Trust in your Lord, keep your heart filled with remembrance of Allah, and believe that Allah Almighty’s mercy is greater than any hardship 🤍.