Muntaha’s case - While police claim only the suspect killed in the encounter was responsible, Muntaha’s uncle & eyewitnesses say five individuals were inside the shop at the time of the crime. The family is demanding justice and accountability for everyone involved.
سابق وزیرِاعظم عمران خان کو 16 اکتوبر 2025 سے تنہائی میں قید رکھا گیا ہے۔ ایک صحت مند اور فٹ عمران خان کو اچانک آنکھ میں خون کا لوتھڑا بن گیا، اڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ غفور انجم نے تین ماہ تک ماہر ڈاکٹر کو بلانے میں تاخیر کی۔ اب شدید تشویش ہے کہ ان کی دوسری آنکھ بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ عمران خان نے بارہا پیغامات میں کہا ہے کہ وہ فراہم کردہ علاج سے مطمئن نہیں ہیں، اور پہلے انجیکشن کے بعد معمولی بہتری کے سوا کوئی خاص فرق نہیں پڑا۔علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
بریکنگ نیوز 🚨انٹرنیشنل میڈیا کی خبر 🔥🔥
عمران خان ہی پاکستان کا اصل اور حقیقی وزیر اعظم ہے۔ اب جو وزیراعظم ہیں یہ اسٹبلیشمنٹ کے بندے ہیں۔ اس کٹ پتلی کو جعلی فارم 47 کے ذریعے اقتدار میں لایا گیا ہے۔ پاکستان کی 25 کروڑ عوام کے مینڈیٹ پر ڈاکا مارا گیا
میری اور صنم کی آنکھ میں بھی مسئلہ ہے میری اپیل ہے کہ اس پر ایک کمیشن بنایا جائے جو یہ پتہ لگائے کہ آخر جیل میں ہمارے لوگوں کی آنکھ میں کیوں مسائل ہو رہے ہیں، فلک جاوید
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
Imran Khan has the utmost trust in the Nation!
When the following two things happen, nation will rise and achieve the goal of releasing IK from jail & Haqeeqi Azaadi.
1) Leadership announces strategy
2) People trust leadership to lead from front
عمران خان کے جیل میں ہونے کے باوجود مردان اور پختونخوا کے غیور عوام نے ثابت کر دیا کہ ہم عمران احمد خان نیازی کے ساتھ تھے ہے اور رہیں گے۔۔
شکریہ مردان 🚨
🛑نورین خان نیازی 🛑
سلمان صفدر نے ہمیں بتایا تھا کہ عمران خان اپنی قید تنہائی کی وجہ سے بہت تکلیف میں ہیں، پی ٹی آئی کو ساری سیاست چھوڑ کر عمران خان کے لئے کھڑے ہونا چاہئیے💔
علیمہ خان کا مطالبہ 🚨
پی ٹی آئی اٹک پل پر تب تک بیٹھ جائے جب تک عمران خان کو یہ ہسپتال میں صحیح طریقے سے علاج نہیں کراتے۔
سوشل میڈیا بھی یہی مطالبہ کریں کہ پارٹی جلد سے جلد اٹک پل پر دھرنے کا اعلان کریں
#EndUnlawfulDetentionOfKhan
ہمارے والد کو ملک کے وقار کا خیال ہے اور وہ اپنے ذاتی حالات سے زیادہ امن کو مقدم سمجھتے ہیں۔ انہوں نے اسلام آباد میں جاری مذاکرات کے پیش نظر حال ہی میں احتجاج ختم کرنے کا فیصلہ کیا۔
سلیمان خان
ہم صرف یہ چاہتے ہیں کہ ہمارے والد کو ان کی بنیادی ضروریات میسر ہوں۔ کم از کم انہیں انسانی وقار کے مطابق حالات تو فراہم کیے جائیں۔
قاسم خان
عمران خان کے صاحبزادوں کا انٹرویو (اردو ڈبنگ)
#ReleaseAndTreatImranKhan
بلے کے نشان والا فیصلہ قبر تک قاضی کا پیچھا نہیں چھوڑے گا۔ یہ جسٹس منیر کے فیصلے سے بھی بدترین اور شرمناک فیصلہ ہے۔۔جسٹس منیر سے بھی بدترین الفاظ میں تاریخ جسٹس قاضی فائز عیسی کو یاد کرےگی۔۔ مطیع اللہ جان