چاچا اپنی کمائی سے اپنے بچے کا کفن تو نہ خرید سکا مگر یقین مانیں گیارہ ارب کے جہاز میں اس چاچے کے بھی پیسے شامل ہیں ۔ آصف خان احمدانی
@Asifspeaks2
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan
سرفراز ڈوگر تو ہمیشہ سے شریف خاندان کا نوکر رہا ہے، اس نے ان کے خلاف کبھی کوئی کیس چلنے نہیں دیا اور اب یہ کوئی کیس عمران خان کے حق میں فیصلہ نہیں دے گا-
#خان_کی_قید_تنہائی_جرم_ہے
ڈاکٹر یاسمین راشد کی ایک سیکنڈ کی زندگی مریم اور نواز شریف کی ہزار سالہ زندگی سے بہتر ہے ۔۔۔
کمال ہمت اور حوصلہ ہے اس ظلم کے باوجود بھی عاصم یزید کی بعیت نہیں کر رہی ۔۔۔
کونسے مذاکرات؟ مجھے گرفتار کرنا ہے تو کر لیں، لیکن یاد رکھیں، عمران خان ڈیل کر چکا ہے۔ عمران خان نے ڈیل اللہ تعالیٰ سے کر لی ہے۔ جو بندہ اللہ تعالیٰ سے مانگتا ہے، وہ ان یزیدوں سے مانگے گا؟ عمران خان 20 مرتبہ کہہ چکا ہے کہ میں ان یزیدوں کے سامنے سر نہیں جھکاؤں گا۔ علیمہ خان
#pakistan @Aleema_KhanPK
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
یہ نہتی لڑکی اپنی قوم کے حقوق کے لیے بندوق والوں سے لڑی ہے۔ اسکا پرامن احتجاج دہشت گردی نہیں ہے۔ جبری گمشدگیوں اور مسخ شدہ لاشوں میں اصل دہشتگردی ہے جسے روکنا ہر پاکستانی کا فرض ہے۔
ماہرنگ کے لیے آواز اٹھائیے ورنہ کل آپکی بیٹی بھی یہاں ہو سکتی ہے۔پاکستان زندہ باد بلوچستان پائندہ باد
عمران خان کو یہ پرواہ نہیں کہ قوم مزاحمت کر رہی ہے یا نہیں، عمران خان کو صرف یہ پتا ہے کہ میں مزاحمت کر رہا ہوں۔ ہم غلام ذہنیت کی حامل قوم ہیں، انقلاب ہمارے ڈی این اے میں نہیں ہے۔ ایثار رانا
#pakistan@Isarrana1
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
اس وقت عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں
83.11 ڈالر فی بیرل ہے
ایک بیرل میں تقریبان 159 لیٹر ہوتے ہیں
اس حساب سے پیٹرول کی اصل قیمت تقریبان 146 روپے پر لیٹر بنتی ہے لیکن چلو باقی خرچہ لانے کا اور تیل کی صفائی کا اگر ڈالا جائیں تو 250 لیٹر پیٹرول ہونا چاہئے لیکن ظالم حکومت نے اس پر پیٹرول لیوی ٹیکس لگایا ہے سب مطالبہ کرے پیٹرول کی قیمتیں کم کرے ورنہ اگر خاموش رہے تو یہ ایسے ایک یا دو روپے کم کریں گے
#خان_کو_قوم_کے_سامنے_لاؤ
@TeamiPians
قاسم خان اقوام متحدہ میں 🚨
میرے والد، عمران خان، تقریباً ایک ہزار دنوں سے قید میں ہیں۔ وہ ایک ایسے نظام کا بنیادی نشانہ ہیں جو اختلافِ رائے کو سیاسی اختلاف نہیں بلکہ ایک سنگین جرم سمجھتا ہے جسے کچل دینا چاہیے
پاکستانی 75 فیصد زیادہ بجلی کا بل ادا کر رہے ہیں۔ یعنی اگر آپ کا بل 10 ہزار روپے آیا ہے تو اصل میں وہ 2,500 روپے بنتا ہے، اور یہ بات آج وفاقی وزیر نے خود تسلیم کی ہے۔ عمران ریاض خان
#pakistan@ImranRiazKhan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
All the news circulating on social media that a former Army Chief met Imran Khan in Adiala Jail are fake.
We have checked with Barrister Gohar and he has also confirmed that this is totally fake!
It is disinformation especially spread to distract from the fact that Imran Khan is being tortured through total isolation.
A distraction from the fact that:
1) He is not allowed proper treatment for his eye in a proper hospital.
2) He has not been allowed to speak to his sons.
3) He has not been allowed books for the past 6 months.
4) He has no television
5) He has not been allowed contact with anyone from the outside world in the past 6 months, except two visits by his lawyer on the orders of the court.
There is a full bench court order that allows for at least 18 people to visit him every week. 6 family members and 6 lawyers on Tuesdays, and 6 party members on Thursdays.
All above are Imran Khan’s lawful rights, under Pakistan’s laws and the International laws.
ایک بار پھر یاد کروا دیں کہ عمران خان کو 146واں جمعہ نہ پڑھنے دینے والوں نے صرف عمران خان نہیں بلکہ اس ملک کے ساتھ غداری کی۔ پوری زندگی غداری کے سرٹیفکیٹ بانٹنے والوں کو اللہ نے ثبوتوں سمیت غدار ثابت کر دیا۔ #زندان_ٹوٹے_گا_خان_چھوٹے_گا انشااللہ
#سائفر_ایک_حقیقت
آواز اٹھائیں 🚨
صاحبزادہ حامد رضا نے مشکل ترین حالات میں شدید ترین دباؤ اور لالچوں کے باوجود عمران خان کے ساتھ وفاداری نبھائی ہے۔
صاحبزادہ حامد رضا جیل میں شدید بیمار ہے اس لئے رہائی کے لئے سب آواز اٹھائیں