اسلام و علیکم!
ٹوئٹر تو استعمال کرنے کے ساتھ ساتھ اگر نیکی بھی ہو جائے تو سبحان اللہ
آپ سب سے عاجزانہ اپیل ہےکہ یہ دو اکاؤنٹس فولو کریں اور زیادہ سے زیادہ فولو کروائیں تاکہ عافیہ بہن کی رہائی کی مہم اور موثر ہوسکے۔ شکریہ
@Aafiamovement@FowziaSiddiqui
بسم اللہ الرحمن الرحیم
🎀نصرو من اللہ و فتح قریب🎀
کیا آپ سب ساتھ دو گے
ہماری بیٹی قوم کی عزت غیروں کے ہاتھوں میں ہے بتاؤ!
اللہ کے سامنے کس منہ سے جاؤ گے مسلمانو بھائیوں بہنوں
اللہ کے آگے سرخرو ہونا ہے تو کچھ کر گذرنے کا وقت ہے یہ!
اسے غیروں کے نرغے سے بچا لاؤ🙏
پلیز آگے بڑھو