جب حضرت محمدؐ کی امت محمدؐ کی بیٹیوں کے سروں سے چادریں نیزوں کے ساتھ لوٹتی تھی ۔۔
تاریخ گواہ ہے اس وقت حضرت عیسیؑ کے ماننے والے سیدہؐ بنت محمد ص کی بیٹیوں کے سروں پہ پردے بناتے رہے ۔۔۔۔😭
اے ملت میسح ہم آپ کے مقروض ہیں۔۔۔
❤🌹 Heartiest congratulations on the occasion of birth anniversary of Commander of the Faithful Imam Ali (as) to Imam Mahdi (ajtf) and all Muslims. 🌷♥️♥️♥️
#جشنِ_مولودِؑ_کعبہ
17صفرالمظفر
روز شہادت حضرت امام علی رضا علیہ السلام ۔
معصومہ قم (س) دیتی ہیں رو رو کے دہائی
اے کاش کوئی ملاتے مجھ سے میرا بھائی
صغریٰ (س) کی طرح جس سے بہن جدا ہے
مظلوم بے وطن یہ میرا مولا رضا (ع) ہے
😭💔
اللهم العن قتلتہ علی ابن موسی ع
#MartyrdomOfImamRaza
09 صفرالمظفر ۔
#شہادت_عمار_بن_یاسرؓ
😭جناب رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کےعظیم ترین صحابی جناب عمار بن یاسر رحمۃ اللّٰہ علیھا 09 صفرالمظفر 37 ھجری کو جنگ صفین میں 90 سال کی عمر میں شہید کیے گئے۔
جناب عمار یاسرؓ کی والدہ حضرت سمیہؓ اسلام کی پہلی شہید خاتون ہیں۔
◾️ امام جعفر صادق علیہ السلام
منْ أَرَادَ اللَّهُ بِهِ الْخَيْرَ قَذَفَ فِي قَلْبِهِ حُبَّ الْحُسَيْنِ وَ حُبَّ زِيَارَتِه.
🕋 خدا جس بندے کے لئے خیر کا ارادہ کرتا ہے اس کے دل میں امام حسین علیہ السلام کی محبت اور زیارت کا شوق ڈال دیتا ہے۔
📚 كامل الزيارات، ص142