ہتھیلیوں پہ رکھے سر حسین(ع) آتے ہیں ❤️🕊✨️
ولادت سید الشہداء، امام عالی مقام مولا امام حسین علیہ سلام تمام مومنین و مومنات کو دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 💗🙌
#جشن_میلاد_سیدالشھداؑ
جب فدک پڑھنے والے خطیب کو فسادی کہا جائے اور ولایت پڑھنے والے کو غالی کہا جائے تو سمجھ لیں کہ آل محمدﷺ کا حق چھپایا جا رہا ہے
علامہ سید ضمیر اختر نقوی مرحوم رح
غزہ جنگ فتنہ ہے، مسلمان دور رہیں۔ امام کعبہ کا انوکھا فتوی امام کعبہ عبدالرحمن السدیس نے غزہ کی جنگ کو فتنہ قرار دیتے ہوئے مسلمانوں کو اس سے دور رہنے کی تاکید کر دی۔ ساتھ کہا کہ کہ مسلمانون پر اپنے حکمرانوں کی پیروی ضروری ہے۔
#أبوعبيدة#Palestine_Genocide
Marry a man whose loyalty you don't have to question. Marry a man whose character shines through. Marry a man you can trust to protect you, for life. Marry a man of word and integrity and kindness. who knows how to value and take care of a woman and cherishes her, for being that
ـــــــقال امام علی ابن ابی طالب ع
علم کی روشنی میں عمل کرنے والا ایسا ہے جیسے کوئی روشن راہ پر چل رہا ہو، تو اب دیکھنے والے کو چاہیے کہ وہ دیکھے کہ آگے کی طرف بڑھ رہا ہے یا پیچھے کی طرف پلٹ رہا ہے۔
نہج البلاغہ ، خطبہ 152