حجاب جیسے آپ کی سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو، نظریات کو تبدیل کرتا ہے
ویسے ہی یہ آپ کی طرف اُٹھنے والی نظر کو بھی تبدیل کرتا ہے۔
#hijab#islam#Paris2024#Islamophobia
یہی بہتر ہے کہ باتوں کو برداشت کرنے کی عادت ڈال لی جائے اور خاموش رہا جائے اور اس شخص کی نصیحت پر دھیان دیا جائے جس نے کہا تھا کہ
"ہر بات کو محسوس کرنا بیماری کی علامت ہے "
اشفاق احمد
When things don't go the way we want, accept it and say, "Ya Rabbi, it's your earth, it's Your people, it's Your home not mine, it's Your wealth. Make it easy and help me to accept it".