شبِ معراج کی مبارک رات کے صدقے آپ میرا نصیب میں وہ لکھ دے جس کی چاہت ہے مجھے۔وہ دعا جو میری نمازوں میں رہی ہے وہ دعا جو میری تحجد میں برقرار رہی۔اے رحمٰن آپ دلوں کا حال بہتر جانتے ہیں آپ مجھے وہ عطا کر جس کی تمنا مجھے بےسکون رکھتی ہےاور بےشک آپ کن فرمانے والے ہیں
#ShabeMiraj💞
آج اسکی سالگرہ ہے جو مجھے سب سے پیارا ہے
تمہاری یاد تمہارے ساتھ گزرا ہوا وقت مجھے کسی کا ہونے نہیں دیتا۔ آج بھی تمہاری یادیں تمہاری باتیں میرے ذہن سے نہیں نکلتی اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش و آباد رکھے۔ ❤
آمین ثم آمین 😇
آج تمہاری سالگرہ ہے دیکھو ہم کو یاد ہے نا 😊
#HappyBirthday
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
کالاجادو ناجائز و حرام بلکہ کفریہ اقوال و افعال پر بھی مشتمل ہوتا ہے اس لیے کالا جادو کرنا اور کروانا سخت ناجائز و حرام گناہِ کبیرہ اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے
#Jehnumi#Kafir
پھول بھی ہیں بہت حسین مگر
تم پھولوں سے__ بهى خوبصورت ہو..❤🌹😘
🎊🎉🎉🎂 سالگرہ مبارک 🎂🎉🎉🎊
❣رفعتیں اور بلندی بھی تجھ پہ ناز کرے❣
❣تری یہ عمر خدا اور بھی دراز کرے❣
❣حسین چہرے کی تا بندگی مبارک ہو🎂🍰🎂🎂
#HappyBirthdayLove😍