شکریہ صوابی! آپ نےگزشتہ 2ماہ کےاپنےجلسےدیکھ کربننے والےمیرےاس تاثر کو کہ پاکستان میں کچھ منفرد ہورہا ہے،تقویت دی ہے۔حکومت ��ی تبدیلی کی امریکی سازش اور ہم پر مسلط کردہ مجرموں کےٹولے کےحوالےسے
#SwabiJalsaُ
اتنا بڑا ہجوم کے دس گنا لوگ جلسہ گاہ سے باہر موجود تھے،کوئی بس کوئی ویگن بھر کے نہیں لائی گئی لوگ اپنی گاڑی موٹر سائیکل پہ پہنچے جہاں جگہ ملی پارک کی اور جلسہ گاہ کے اندر پہنچ رہے تھے- #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور https://t.co/ulGA0EBsOe
حسن آپ نے جلسہ گاہ کو تباہ کیا۔متبادل جگہ کوئی سیکورٹی نہ دی۔پھر عمران خان کو سیکورٹی نہ دے کر ان کی جان کو خطرے میں ڈالا۔جیسے ہی حالات بہتر ہوئے، ان کے چیف آف سٹاف کے طور پر میں آپ پر FIR بھی کٹواؤں گا،آپکا مکمل قانونی محاسبہ کیا جائے گا-انشاللہ آپکے کارنامے کو یاد رکھا جائے گا
#COAS & all ranks of Pak Army express heartfelt condolence on the sad demise of President of UAE,HH, Sheikh Khalifa Bin Zayed Al-Nahyan. “Pak has lost a great friend. May Allah Almighty bless his soul & give strength to bereaved family 2 bear this irreparable loss, Ameen” COAS.