More than two billion Muslims saw the Eid moon and saw it through the clouds, but they could not see the humiliation and humiliation of the weak in Gaza.
Friday sermon at Al-Aqsa Mosque
#GazaUnderAttack#FreePalestine
اُس کے اقرار یا انکار سے کیا لینا ہے
ایک ہاری ہوئی سرکار سے کیا لینا ہے
سر بھی اک چاہئیے غیرت کا ہو سودا جس میں
میرے واعظ تجھے دستار سے کیا لینا ہے
کھل کے تم سامنے آؤ تو کہیں گے کھل کر
اس سے پہلے کسی اظہار سے کیا لینا ہے