@wajeehmqmuk@AltafHussain_90@OfficialMQM غم کے سائے ہیں مگر حوصلہ زندہ ہے ابھی
اپنے لوگوں کا وفا کا امتحاں تازہ ہے
بدرؔ لکھے گا شہیدوں کی وفا کے قصے
ان کی عظمت کا ہر اک داستاں تازہ ہے
@wajeehmqmuk@AltafHussain_90@OfficialMQM قوم کو بیچ کے جو خود کو مسیحا کہتے
ان غداروں کا ستم بھی تو یہاں تازہ ہےوقت لکھتا ہے حقیقت کو سنہرحرفوں میں اہلِ ایثار کا ہر اک بیاں تازہ ہے
ہم نہ بھولیں گے وہ دن، عہد یہ کرتے ہیں
دل میں قربانی کا روشن دیاں تازہ ہے
@wajeehmqmuk@AltafHussain_90@OfficialMQM 19 جون — یومِ سوگ
دل پہ آج بھی وہی زخمِ نہاں تازہ ہے
انیس جون کا ہر لمحہ یہاں تازہ ہے
جو بجھے تھے چراغِ اُمید و وفا اس دن
ان کی یادوں کا مگر کارواں تازہ ہے
خونِ بے گناہ کی خوشبو ہے فضاؤں میں ابھی
ہر شہیدِ راہِ حق کا نشاں تازہ ہے
کراچی سے تو کوئی ملا نہیں۔ یہ رئٹارڈ فوجی چوہدری صاحب مل گئے۔ مشھور آدمی ہیں۔ پنجابی ہیں۔ وہ ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل اور اس میں الطاف حسین صاحب کی شرکت کی حقیقت پر گفتگو فرما رہے ہیں۔ زرا سنئیے ۔۔ یاد رہے یہ الطاف حسین کے شدید مخالف ہیں انگلینڈ میں۔
کمالو"سور" کی بکواس اور عمل دیکھیں
کون بیوقوف اس پر پیسہ برباد کرہے ہیں
وڈیو نمبر 1
خالد مقبول "را ایجنٹ" ہے
آج اس کی سربراہی میں تلوے چاٹ رہا ہے
وڈیو نمبر 2
ڈاکٹر عمران فاروق "را چیف" سے ملتے تھے
انکی اہلیہ شمائلہ عمران کے جنازے میں ہمدردی جتانے پہنچ گیا
#کمال_کی_ضرورت_ختم
مہاجر قائد و رہنما کی جانب سے مفاہمانہ بیان کا خیر مقدم کرتے ہوۓ ریاست سے التماس ہے کہ اس پر غور کیجیۓ کیونکہ ہم جانتے ہیں کہ بانیانِ پاکستان کی اولاد تلخ ہو سکتی ہے غدار نہیں۔
ہم پاکستان بنانے والوں کی اولاد ہیں ہم پاکستان کو ترقی دینا چاہتے ہیں۔
#TheRightManAltafHussain
@AltafHussain_90 السلام علیکم بھائی ہم کل بھی اپ کے ساتھ تھے ہم اج بھی اپ کے ساتھ ہیں اور مرتے دم تک انشاءاللہ اپ کے ساتھ ہی رہیں گے جی الطاف بھائی جی الطاف بھائی جی الطاف بھائی
بہاولپور میں پنجاب ٹریفک پولیس نے سندھی فیملی کو گاڑی کے کاغذات مکمل ہونے کے باوجود تشدد کا نشانہ بنایا! سندھ کی بیٹی روتی رہی: "ہماری غلطی کیا ہے؟" اگر یہ ظلم سندھ میں کسی پنجابی فیملی پر ہوتا تو اردو میڈیا آسمان سر پر اٹھا لیتا! پنجاب حکومت کو فوری ایکشن لینا چاہیے!
کراچی میں غیر مقامی اندرون سندھ کی پولیس کانیا دھندہ
جعلی اجرک نمبر پلیٹ کے نام پر کراچی کے مقامی لوگوں سے لوٹ مار شروع کردیگئ۔
چالان جمع کروانے کے باوجود موٹرسائیکلیں مجید کالونی مہران ہائی وے پر بند کی ہوئی ہے
غیرمقامی پولیس نےگالم گلوچ اور بدمعاشی معمول بنالیا ہے
#شہر_یتیماں
امریکہ میں پر تشدد مظاہرے ہورہے ہیں لیکن ذہن میں رکھنے والی دو باتیں ہیں
۱- حالات پر قابو پاکر سب سے پہلے مظاہرین کو پکڑ کر قانون کے مطابق کیس چلے گا اور ہفتہ دس دن میں سزا مل جائے گی
۲- وہاں کوئی حامد میر ایمان مزاری شور نہیں ڈالے گی
کراچی کے نوجوانوں کے دو قاتل موجود ہیں
👇👇👇👇👇
1) کراچی کے نوجوانوں کو مخبریاں کرکے لاپتہ کروا کر انکی مسخ شدہ لاشیں پھنکوانے والا
2) کراچی کے نوجوانوں کو ڈمپر ٹینکر ٹرالر کے نیچے کچل کر مارنے والا
کراچی والوں تمہارا وارث صرف الطاف حسین ہے
جاگ کراچی جاگ
#TimeToLiftBanOnAltaf