میرے مرحوم بھائی کرنل راجا وسیم مشرف دور میںISI میں تھے
مشرف نےڈیوٹی لگائی160 بندوں کی ٹیم دی کہ شریف خاندان کی کرپشن ڈھونڈیں
کئی مہینوں کی کوشش کیبعد بھی ایک روپےکی کرپشن نہ ملی
اسیوجہ سے میاں نوازشریف
کےفین تھے
پانامہ میں بھی صرف اقامہ ملا
جھوٹا پریپوگڈا کیا گیا
@MaryamNSharif
یہ دو شخصیات پاکستان کے علاوہ کسی اور ملک میں ہوتی تو حکومت ان کی خدمات کے عوض ملک کا سب سے بڑا ایوارڈ دیتی ۔
کیونکہ یہ لوگ خاموشی سے اپنا سماجی کام کر رہے ہیں متوسط طبقے کے ہیں حکومت کی شان میں قصیدے نہی لکھتے اس لیے یہ تمغہ کے مستحق ہیں ۔
ولی اللہ معروف نے پاکستان ہی نہیں، دنیا بھر میں بچھڑے ہوئے افراد کو ان کے خاندانوں سے ملانے کا عظیم کام کیا ہے ۔ بغیر کسی ریسورسز حکومت کی سپورٹ کے بغیر کے وہ کام کر رہا ہے جو ریاستی ادارے بھی نہی کر پاے ۔۔
یہ وہ شخص ہے جو برسوں سے گمشدہ اور بچھڑے ہوئے لوگوں کو ان کے خاندانوں تک پہنچانے کی کوشش کر رہا ہے۔ کئی ایسے خاندان جنہوں نے اپنے پیاروں کی واپسی کی امید تقریباً چھوڑ دی تھی، سوشل میڈیا، تحقیق اور مسلسل کوششوں کے ذریعے دوبارہ ایک دوسرے سے ملے۔
کسی کا بیٹا کئی دہائیوں بعد ماں باپ سے ملا، کسی ماں کو برسوں بعد اپنی اولاد کا پتا چلا اور ایسے کیسز بھی سامنے آئے جن میں پاکستان سے باہر موجود خاندانوں کو بھی اپنے بچھڑوں تک پہنچانے میں مدد ملی۔
یہ کام صرف ایک پوسٹ لگانے کا نام نہیں۔ اس کے پیچھے دن رات کی محنت، لوگوں سے رابطے، معلومات کی تصدیق، مختلف شہروں اور ملکوں تک رسائی اور سب سے بڑھ کر ایک بے لوث جذبہ چاہیے۔
جبکہ دوسری طرف ٹیچر عثمان ماحولیاتی تبدیلی کے خلاف مسلسل جدوجہد میں مصروف ہیں۔جہاں اسلام اباد کا زمینی پانی ختم ہو گیا ہے یہ شخص انڈر واٹر کنوئیں بنا کر بارش کے پانی کو واپس زمین کے حوالے کر رہا ہے ۔ بلوچستان پنجاب ازاد کشمیر جہاں جس نے بولایا یہ شخص پہنچا ۔
اس کے اس اقدام سے پاکستان میں میں ایسی ایسی جگہوں پر جہاں پانی نہی تھا سالوں سے بور خشک ہو گئے تھے لوگ روزانہ ٹینکر سے پانی خریدنے پر مجبور تھے اج وہاں زمینی پانی ا رہا ہے ۔
اس شخص نے لوگوں کو اگاہی دی پانی کی اک اک بوند قیمتی ہے جو بارش کے بعد اپکے پکی سڑکوں کی وجہ زمین میں واپس نہی جارہی ہے ۔۔
یقیناً یہ دونوں شخصیات تمغوں کے محتاج نہیں، مگر اگر یہ تمغے ان کے سینوں پر سجتے تو شاید تمغوں کی قدر و منزلت ہی دوگنی ہو جاتی ۔
اگر کسی کو گھر میں ہارٹ اٹیک آجائے تو پہلے دس منٹ میں کیا کرنا چاہیے ۔ یہ ڈاکٹر بتارہے ہیں کہ اگر آپ کی عمر 30 سال سے زیادہ ہے تو اپنے پاس ڈسپرین اور اینجی سیڈ کی ٹیبلٹس ضرور رکھیں یہ جان بچاسکتی ہیں ۔ آج کل 25 سے 40 سال کے لوگوں میں ہارٹ اٹیک وباء کی طرح پھیل رہا ہے ۔ اگر چانک سینے میں درد شروع ہوجائے پسینہ آئے اور ساتھ میں سانس بھی پھول رہا ہے تو فوراً سے اس کو ایک ڈسپرین کی ٹیبلیٹ دے دیں ۔ اور اس کی زبان کے نیچے اینجی سیڈ کی ٹیبلیٹ رکھ دیں ۔ مریض کو زمین پر بٹھا کر پیٹھ دیوار سے لگادیں اور گھٹنوں کو موڑ دیں ایسا کرنے سے دل پر دباؤ کم پڑتا ہے پھر ایمرجنسی کو کال کریں ۔
احتجاج ختم ہو گیا،،،وزیرتعلیم گھر چلا گیا میڈیا نے کوریج بند کر دی،،،
تو مودی پولیس نے احتجاج کو لیڈر کرنے والے طلباء کے گھروں میں چھاپے مارنا شروع کر دیے 1200 طلبا گرفتار کر لیے جن میں 900 مسلم ہے اور یہ سارے وہ طلبا جنھوں نے احتجاج میں نعرے لگائے تقریریں کی عوام کو جمع کیا
یہ بغیرت شخص نماز کا کس طرح مذاق اڑا رہا ہے، کیا یہ اسلامی شعائر کی کھلم کھلا توہین نہیں۔۔؟
اسلام کے سب سے اہم ستون (نماز) کی اس طرح کھلے عام توہین کروڑوں مسلمانوں کی دل آزاری کا سبب بن رہی ہے لہٰذا ملکی سالمیت کے دفاعی اداروں اور حکام بالا سے دست بستہ گزارش ہے کہ ایسے بد بخت ۔۔۔
🚨 BREAKING:
Planes carrying military shipments from the UK to Israel were stopped in Belgium.
Belgium banned planes carrying military equipment to Israel from landing and using its airspace.
Well done 👏👏
سن 1997میں سٹبلشمنٹ نے مولانا فضل الرحمن کے مدمقابل مسرت شاہین کو لانچ کیا تھا آج اسی سٹبلشمنٹ نے مونچھوں والی مسرت شاہین کو لانچ کردیا ہے
انجینئر ضیاالرحمن
🚨عاجـــــــــــــــل
ممثلة الأفلام الأمريكية جينيفر لورانس:
"ما يحدث في غزة هو إبادة جماعية واضحة، ولن أقبل بهذا أبدًا. أخشى على مستقبل أطفالي وأطفالنا جميعًا، إنه لأمر مخزٍ."
🇵🇸🇮🇱Israeli occupation forces push disabled Palestinian off his wheelchair and slam him into the ground, then proceed to attack the crowd attempting to come to his aid.
This is the daily reality for millions of Palestinians who endure abuse at the hands of Israeli.
🚨🇮🇳 Manipur People Turn Against Indian Army!
Large numbers of protesters in Manipur blocked Indian Army convoys from entering parts of the territory.
Indian soldiers opened fire on protesters.
Meanwhile, Indian media remains focused on spreading fake news about Pakistan.
خیبر پختونخواہ کے ایک ڈی ایچ کیو ہاسپٹل میں مریضوں کو قدرتی آکسیجن کے لیے باہر لیٹایا گیا ہے،ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ اس طرح سے مریضوں کو زیادہ بہتر طریقے سے آکسیجن مل سکتی ہے،
کیا یہ ویڈیو خیبر پختون خواہ کے نظام پر تمانچہ نہیں ہے کیا حکمران اس کو دیکھ کر شرمندہ نہیں ہوتے کیا ان کو اپنے کیے ہوئے داؤں پر شرمندگی نہیں ہوتی جن کے حساب سے انہوں نے خیبر پختون خواہ کو پیرس بنا دیا ہے؟
کیا یہ عوام اس سلوک کے مستحق ہے جنہوں نے ایک پارٹی کو مسلسل تین بار الیکٹ کیا ہو؟
کیا ایسا نہیں ہونا چاہیے تھا کہ ایک پارٹی کے ساتھ عوام نے اس قدر خلوص دکھایا ہو اس خلوص کے بدلے اس عوام کے لیے کام کیے جاتے ان کو سر پر بٹھایا جاتا ان کی خدمت کی جاتی لیکن حکمران تو اپنے خدمت کرنے میں مصروف ہے اپنے خاندانی برتیوں اپنے بچوں کے مستقبل اور اپنے گھروں کو بنانے میں مصروف ہے اور عوام کس حال میں ہے یہ آپ کے سامنے ہے۔
🚨 BREAKING:
Brave German Activist:
"You keep claiming that Iran will build an atomic bomb within two weeks;
So why do you never mention the 200 nuclear warheads in Israel's possession?"
🇮🇳 Indian-occupied Manipur is burning. People are being killed by the Indian Army.
Meanwhile, Indian media remains busy spreading propaganda against Pakistan.
🚨 BREAKING:
US House Representative Mike Bost rebelled against Israel's genocide in Gaza:
"Islam has nothing to do with this matter.
To support Palestine, it is enough to be HUMAN."
Notice to those who are HUMAN!