🟥لبیک یا رسول اللہ
حسن نصر اللہ کے پرجوش نعرے
🔴 اسرائیلی فضائی حملے میں شہید ہونے والے #حزب_الله کے سربراہ #حسن_نصرالله کی ماضی کی ایک یادگار ویڈیو جس میں وہ ہزاروں کے مجمعے سے خطاب کے دوران #شہادت اور #لبیک یا رسول اللہ کے نعرے بلند کر رہے ہیں ۔
#HasanNasrallah#Hizbullah
آپ ع کی راہ پہ شہید ہونے والوں کی قسم
ہم اپنے عہد پہ صادق اترے ہیں جسکی گواہی ہم نے اپنے زمانے کے پاکیزہ ترین اور شجاع ترین لہو سے دی ہے ۔۔۔ 💔
در پناہ حسین علیہ السلام اے سیدِ من 😭
السلام علیک یا ابا عبداللہ 😥
حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے ساری زندگی ناجائز اسرائیلی ریاست کے خلاف مزاحمت کی اورعظیم مقصد کی خاطراپنی جان قربان کردی، خدا ان کی شہادت قبول فرمائے، ان شاء اللہ مزاحمت جاری رہے گی۔ اقوام متحدہ کے اجلاس کے دوران لبنان اور غزہ پر ہونے والے حملوں سے ثابت ہوگیا کہ اقوام متحدہ عملاً ایک ناکارہ ادارہ ہے اور عالمی طاقتوں کے مفادات کا تحفظ کرنے والی بین الاقوامی تنظیم ہے۔ مسلم حکمرانوں اور افواج کو سوچنا ہوگا کہ وہ اس وقت کہاں اور کس کے ساتھ کھڑے ہیں؟
@naziakhan455 The man who conquered the stronghold of the unipolar system in the region and established the Islamic civilization on its original foundations which were built 1400 years ago.
These are the first four months of 2024. All pedofile Mullas belong to the same sect, ideology, and institutional system. What is stopping the government from installing CCTV cameras in the Madaris?
@RTEUrdu 185دن جنگ کے بعد ترک صدر نے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے بعد اعلان کیا کہ 54اشیاء کی برآمدات اسرائیل کو روک دی جائیں یعنی 185دن تک وہ برآمدات جاری تھیں۔ ایسے بیانات سے ترک عوام اور مسلمانوں کو بے وقوف نہیں بنایا جا سکتا۔
ترکی اور اسرائیل کے درمیان اربوں ڈالر کی تجارت موجود ہے۔
@NadeemAfzalChan اس گیم چینجر کو سمجھائی کہ حافظ نواز بدماش کی ڈوبتی کشتی میں سوار نہ ہو جس کشتی میں یہ سوار ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں وہ عوام کے غیض و غضب سے اس حد تک ڈیمیج ہو چکی ہے کہ مزید سفر جاری نہیں رکھ سکتی ۔۔۔
@HalalNation_ And your Sunnah is to take the oppressor as father and not support the oppressed.
Whoever does not support the oppressed is the helper of the oppressor,as there are currently 57
Sunnah countries.
Alhamdulillah,we are the only ones who are standing against the usurper at this time
And your Sunnah is to take the oppressor as father and not support the oppressed.
Whoever does not support the oppressed is the helper of the oppressor,as there are currently 57
Sunnah countries.
Alhamdulillah,we are the only ones who are standing against the usurper at this time