ن لیگ نے پورا جلسہ تحریک انصاف کی نقل میں کیا۔۔2011 میں پی ٹی آئی کےکامیاب جلسہ کی طرح ن لیگ نے پارٹی کو ری لانچ کرنے کےلئے مینار پاکستان کا انتخاب کیا، پورے ملک سے لوگ جمع کئے،گانے پارٹی ترانوں کے ساتھ خطاب،لائٹنگ سب وہی، لیکن ایک چیز کی کمی تھی پی ٹی آئی کےلوگ خود آتے تھے یہاں لائے گئے، پوری سرکاری مشینری استعمال ہوئی،لیکن مقاصد پھر بھی حاصل نہ ہوسکے
"میرے دور میں مئی 2016 میں ایک شخص کا بجلی کا بل ڈیڑھ ہزار روپے سے بھی کم تھا۔
جبکہ اسی شخص کا بل اگست 2022 میں 15 ہزار سے بھی اوپر آیا"
نواز شریف اپنے دور کا مقابلہ شہباز شریف کے دور سے مقابلہ کرتے ہوئے شہباز شریف کو ذلیل کرنے کی بھرپور کوش�� کرتے ہوئے۔
😂😂🤣🤣
بریکنگ نیوز
پیسوں پر لائے گئے #kPK کے لوگوں سے وعدہ کیا گیا تھا کہ آدھے رستے میں پہنچ کر آپکو پیسے دے دئے جائینگے لیکن لاہور کے قریب پہنچ کر بھی پیسے نا ملنے پر سب نا صرف جلسے سے واپس گئے بلکہ ن لیگ کے جھنڈے بھی جلائے اور احتجاج کیا۔
LEADER
یہ صرف ایک حلقہ کا جلسہ ہے میرے گاؤں ہاتھیان میں جب @ImranKhanPTI صاحب تشریف لائے تھے جہاں لوگ لائے نہیں گئے تھے خود چل کر آئے تھے میں نے کسی کو ایک روپیہ نہیں دیا تھا ٹرانسپورٹ کیلئے اور نہ ہی بریانی کی پلیٹ یا قیمے والے نان کھلائے تھے۔
محبت اور عزت خریدی نہیں جاسکتی!