السلام علیکم
صبح بخیر
اے اللّٰــــہ ربّـــــﷻجیسے تو اندھیری رات کے بعد خوبصورت روشن صبح لے آتا ہے ایسے ہی ہماری زندگیوں میں روشنیاں امن محبت اور خوشیاں عطا فرما ( آمین )
اے اللّٰــــہ ربّـــــﷻ اس دنیا میں جتنے بھی لوگ بیمار ہیں، ان کو شفا عطا فرما🤲
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر ❤️
*اے اللہ!*
ہمیں آنے والے بہترین دن عطا فرما، ہمارے نصیب میں ایسا لکھ دے جس سے ہمارا دل خوش ہو، ہمیں ذہنی سکون عطا کر، اور ہمارے تمام معاملات آسان فرما۔
*آمین، یا ربّ العالمین!*🤲 ❤️
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🪷
خوبصورت یادیں لیکر آنے والی صبح
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
صبح سویرے اٹھنا اللہ کو یاد کرنا اس کا شکر ادا کرنا اور اپنے پیاروں کو اپنی دعاؤں میں یاد رکھنا افضل ہے
اچھے اور عمدہ کردار والے مخلص دوست ہمیشہ یاد رہتے ہیں دلوں میں بھی، لفظوں میں بھی، اور دعاؤں میں بھی، روز ملنا ممکن نہیں لیکن روز دعاؤں میں اور اچھے لفظوں میں یاد رکھا جا سکتا ہے
زندگی میں اگر کبھی ہمسفر کے انتخاب کا موقع ملے تو ہمیشہ ایک زمے دار انسان کا انتخاب کریں جو آپ کا خیال رکھ سکے آپ کی ضرورتوں کو پورا کر سکے جو آپ کو سب کی موجودگی میں عزت دے اور آپ کے حقوق کا خیال رکھے اور آپ کا ہر قیمت پر تحفظ کرے
حقیقتیں بڑی دل خراش ہوتی ہیں
اور انسان وہی ہے جو حقیقت پسند ہو
محبتوں کی قیمت نہیں ہوتی نہ بازاروں میں بکتی ہیں یہ خاموشی سے پروان چڑھتی ہیں
جہاں من پسند روح ملے وہیں بیٹھ جاتی ہیں
خوش رہیں شاد و آباد رہیں 🌷
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🥀
آمین یا رب العالمین 🤲
السلام علیکم
صبح بخیر
کچھ لوگ اولاد کے منتظر ہیں،
کچھ لوگ رزق کے منتظر ہیں،
کچھ لوگ شفا کے منتظر ہیں،
اللہ تعالیٰ ہر ضرورت مند کی دعا کو آسانی سے پورا فرمائے۔آمین الٰہی آمین💕
السلام عليكم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
زندگی فنا کی طرف لے جا رہی ہے۔ مگر فنا سے بقا کی طرف جانا ہمارے اختیار میں ہے۔ اپنے کردار کی تعمیر کریں تزکیہ نفس بنیادی مصالحہ ہے اس تعمیر کا جو ہمیں جاوداں جنت کا مکیں بنا سکتا ہے۔
قد افلح من تزکی۔
صبح بخیر
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر🌞
ہماری زندگی میں کچھ لوگ نعمت بن کر آتے ہیں، اور کچھ نصیحت بن کر۔
نعمتوں کی قدر کیجئے، اور نصیحتوں سے سبق حاصل کیجئے۔
یاد رکھئے، ہر اختتام ایک نئے آغاز سے جُڑا ہوتا ہے۔
#متاعِ_دل