قائداعظم کافرمان قوم کےنام!"ہم آگ سےگزر رہےہیں، سورج نےابھی نکلنا ہے۔لیکن مجھےیقین ہےکہ اتحاد،ایمان اورتنظیم کے ساتھ ہم کسی بھی ملک کےہم پلہ ہونگے۔کیا تم اس آگ سےگزرنےکےلئےتیار ہو؟"(1947)
پلاٹینم جوبلی مبارک!
#بنایا_تھا_سنواریں_گے#جشن_آزادی__مبارک#August14#AajHaiJashneAzadi
صاحبزادہ سلطان نے نیزہ بازی کے کھیل میں میرٹ کو فروغ دیا، کھیل میں نئی روح پھونکی اور پاکستان کے باصلاحیت نوجوانوں کو اپنی مہارت دکھانے کے لیے "سلطان نیزہ بازی ٹورنامنٹ" کا بہترین پلیٹ فارم دیا۔
از۔۔۔سید عزیز اللہ شاہ ایڈووکیٹ
#SahibzadaSultan#Nezabazi#Tentpegging#Horses