اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے مراد سعید @MuradSaeedPTI کے حجرے پر حملے، توڑ پھوڑ اور سامان کی تباہی کی کارروائی شدید قابلِ مذمت ہے۔ یہ سارا عمل اس حقیقت کو آشکار کرتا ہے کہ مسندِ اقتدار پر براجمان ایک خوفزدہ ڈکٹیٹر پرامن لانگ مارچ اور بیدار ہوتی ہوئی عوامی طاقت سے بری طرح حواس باختہ ہو چکا ہے۔
مراد سعید کا وہ معزز خاندان ہے جس نے 'دہشت گردی کے خلاف جنگ' کے دوران سوات میں بے پناہ جانی و مالی صدمات برداشت کیے؛
تمام تر تاریخی اور خاندانی قربانیوں کے باوجود، ایک قومی رہنما اور ان کے اہل خانہ کو مسلسل ہراسانی، سیاسی انتقام اور چادر و چار دیواری کے تقدس کی پامالی کا نشانہ بنانا تمام اخلاقی اور قانونی حدود کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
اس نوعیت کی غیر قانونی اور آمرانہ کارروائیاں نہ تو جمہوری تحریکوں کو دبا سکتی ہیں اور نہ ہی کسی سیاسی عزم کو متزلزل کر سکتی ہیں۔ ہم اس بزدلانہ واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں اور متعلقہ اداروں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ اس غیر آئینی عمل میں ملوث عناصر کا بلا تاخیر محاسبہ کیا جائے۔
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا حکم
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حکم دیا ہے کہ 30 منٹ کے اندر سول سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین حاضر ہوں اور رات 11 بجے تک ڈیوٹی کریں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جس نے سیکرٹریٹ بند کیا، اسے نوکری سے فارغ کر رہا ہوں۔
سب سے پہلے ہم پوری دنیا کو یہ کہنا چاہتے ہیں کہ اس وقت پاکستان میں انسانی حقوق کی بدترین خلاف ورزی ہو رہی ہے۔ ہمارے لیڈر، اس کی فیملی اور ہمارے ورکرز کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے۔ میں دنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں سے کہنا چاہتا ہوں، کدھر ہیں وہ انسانی حقوق کی تنظیمیں، ہمارے انسانی حقوق تار تار ہو رہے ہیں، اس پر آپ بات نہیں کرتے۔
خیبر پختونخوا اور پورے پاکستان کے عوام کو پیغام ہے، گھبرانا نہیں، ڈرنا نہیں، جو جتنا بڑا ظالم ہوتا ہے وہ اتنا ہی بڑا ڈرپوک ہوتا ہے، اپنے حق اور حقیقی آزادی کے لیے کھڑا ہونا ہے، پرامن جدوجہد جاری رکھنی ہے، ان شاء اللہ بہت جلد ظلم کا دور ختم ہوگا، وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی
بریکنگ نیوز 🚨بزرگ سنئیر سیاستدان جاوید ہاشمی کی اہم ترین گفتگو 🔥🔥
ائی ایس ائی والے میرے گھر گرانے پہنچ گئیے ہیں۔ یا تو پاکستان رہے گا یا عاصم منیر۔ عاصم منیر اپ 10 سے پندرہ دن کے مہمان ہو۔ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، عمران خان پاکستان ہے اور کوئی بھی پاکستان کو جیل میں بند نہیں کر سکتا۔ جس دن عمران خان جیل باہر آئے گا، اُسی دن ہماری حقیقی آزادی کا دن ہوگا۔
I’ve been instructed to call on the public not to attempt to march or protest nearby Adiala jail on 27 March. I’ve heard from sources that this may be used as an excuse for the establishment to launch a “counter” assault on the jail (Which my father is being held in), which could endanger his life. Please do not give them any reasons for “accidents” to happen to my father during the protest.
کہاں ہے ٹاؤٹ جج ڈوگر جسے اسلام آباد کے بند ہونے کی بہت فکر تھی؟
ابھی بھی لانگ مارچ شروع ہونے میں تین دن باقی ہیں جبکہ حکومت نے خود ہی اسلام آباد کو بند کر رکھا ہےـ
ایسے مکروہ ٹاؤٹوں کے خلاف ہی #ستمبر27_عوام_تو_نکلے_گی
ن لیگ جب اپوزیشن میں تھی تو عطا تارڑ بڑی پرجوش تقریریں کرتے تھے کہ ہم تو اسلام آباد آ کر دم لیں گے۔
تب اسلام آباد میں احتجاج "حلال" تھا۔
لیکن آج چونکہ ن لیگ خود حکومت میں ہے اور انتہائی شرمناک حد تک بری کارکردگی ہے، لہٰذا ان کو گولڈ میڈل دیا جاۓ۔ ان کے خلاف احتجاج کرنے والا "غدار" ہے۔
ایک ضروری اعلان سنئیے۔۔
ہم 25 چھبیس کروڑ زندہ لاشیں دل کی اتھاہ گہرائیوں سے ملک کو بحران میں چھوڑ کر پہلے لندن پھر امریکہ جا کر اقوام متحدہ میں بِنا کسی سر پیر کے مسلسل بولنے پر وزیراعظم شہبازشریف صاحب کو مبارکباد پیش کرتے ہیں،ہمیں معلوم کہ ہم وہ خوش نصیب کہ ہمارے صدر چند جملے روانی سےبول نہیں سکتے جبکہ وزیراعظم چند لمحے چپ رہ نہیں سکتے،ہمارے صدر کیلئے کھڑا ہونا مشکل جبکہ ہمارے وزیراعظم کیلئے ٹک کر بیٹھنا مشکل،ہماری دعا ہےکہ اس لازوال اور بےمثال جوڑی سےاللہ پاک ہماری جان چھڑائے۔۔
اعلان ختم ہوا۔۔
یا تو عاصم منیر رہے گا یا پاکستان رہے گا، اور پاکستان ہمیشہ رہے گا۔ جتنا آپ پریشان ہو رہے ہو، مجھے تو کچھ دن کے مہمان لگ رہے ہیں۔
آج کے دن عمران خان ہی پاکستان ہے۔ آپ پاکستان کو زیادہ دیر قید نہیں رکھ سکتے۔
یہ جنگ حسینیت اور یزیدیت کی ہے۔ حق اور باطل کی ہے۔ باطل کا کوئی نام لیوا نہیں رہے گا۔
ادھر آ ستمگر، ہنر آزمائیں
تو تیر آزما، ہم جگر آزمائیں
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے
واہ جعلی اور خیراتی حکومت واہ،چونکہ PTI نے سڑکیں بند کرنا تھیں،لہذا ہم پہلے ہی بند کر دیتے ہیں اور چونکہ PTI نے اسلام آباد آکر اسے بند کرنا تھا لہذا ہم پہلے ہی اسے بند کر دیتے ہیں،جعلی اور خیراتی حکومت نے PTI لانگ مارچ کو شروع ہونے سے پہلے ہی کامیاب کرادیا،چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب سے محسن نقوی صاحب تک سب کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک۔۔
اپیل
یہ پیغام کاپی پیسٹ کر کے آگے بھیجیں
عمران خان آپ کو پکار رہا ہے!
یہ موقع ہاتھ سے نہ جانے دینا، دوبارہ نہیں ملے گا۔
پچیس کروڑ عوام کی آزادی عمران خان کی رہائی سے مشروط ہے۔
بریکنگ نیوز 🚨بڑا فیصلہ آگیا، آئی جی کو خصی کردیا گیا، ساری بدمعاشی نکال لی گئی 🔥🔥
آئی جی خیبرپختونخواہ پولیس سے تمام اختیارات واپس لے کر وزیرِ داخلہ خیبرپختونخوا کو دینے کا فیصلہ۔ کابینہ نے پولیس ایکٹ 2026 کی منظوری دیدی پولیس کے تمام اختیارات اب وزیر داخلہ پختون خواہ کے پاس ہونگے۔ سارے فیصلے وہی کرے گا۔ جسے چاہے تُن ڈالے۔
عاصم منیر، گدی تو آپ کو چھوڑنی پڑے گی! آپ کی طاقت نہتی 70 سالہ نہتی عورتوں پر ہی چلتی ہے! جو طاقت یہاں دکھا رہے ہو یہ بلوچستان یا جنوبی پختون خواہ میں دکھاؤ نا!
میں جی ایچ کیو نہیں ہوں جو زمینوں پر قبضہ کرے۔ تمہارے جھوٹے الزاموں کا بھی مقابلہ کروں گا۔ کل ہی اوقاف کے نوٹس کے خلاف دعوا دائر کرونگا۔
میرے پاکستانیوں، خصوصاً نوجوانوں یہ اس GHQ کی ناجائز مَلَت سے چھٹکارا حاصل کرنے کا وقت ہے۔
27 کو اسلام آباد پہنچیں!
اس جعلی اور خیراتی حکومت کو عمران خان کی بہنوں کو گرفتار کرنے پر مبارک،نوازشریف،شہبازشریف،آصف زرداری کو چادر چار دیواری کا تقدس پامال کرنے پر مبارک،گلف سٹریم جیٹ والی اور عورت میری ریڈ لائن والی مریم نواز کو عمران خان کی بہنوں کو جیل بھجوانے پر مبارک اور نظریہ ضرورت کی تصویر بن کر چپ چاپ سب ظلم و ستم دیکھتی عدلیہ کو مبارک۔۔