It was great to meet with you this week at the White House, @bts_bighit. The rise in anti-Asian hate crimes requires all of us to stand up, speak out, and give hate no safe harbor. Thanks for all you’re doing. It matters.
ناصر: حکومت آپ سے بات نہیں کر رہی، لاکھوں
بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے اب کیا ہوگا؟
خواجہ سعد رفیق نے اس معاملے پر کیا جواب دیا ملاحظہ فرمائیں
@KhSaad_Rafique
امتحانات کو 6 یا 8 ہفتے موخر کیا جائے ۔ طلبہ کو تیاری کا موقع دیا جائے۔
جناب وزیر تعلیم کشمیر میں الیکشن کمپین کو مصروف ہیں ۔ انکو بلایا جائے اور اس معاملے کا حل نکالا جائے۔