Polling Agent Training conducted in HQ office Sindh Conducted by President Women Wing Sindh Syma Nadeem and Gen Secy Karachi Rizwan Khan.President Sindh Mehmood Moulvi sb and President Women wing Karachi Seema Moulvi & her team attended the Training to motivate the Participants.
استحکام پاکستان پارٹی کراچی کے ڈپٹی جنرل سیکٹری علی حسین زیدی کے ساتھ تحریک انصاف لیاقت آباد سے تعلق رکھنے والے انیس بھٹی کی شعبہ خواتین سندھ کی صدر صائمہ ندیم سے ملاقات ہوئی اور ساتھیوں سمیت آئی پی پی میں شامل ہوگئے .
تربیتی نشست میں آئی پی پی کی شعبہ خواتین کی صدر صائمہ ندیم اور شمائلہ بٹ نے شرکت کی جس میں الیکشن کے دن اہم کاموں کے لیے کردار اور ذمہ داریاں ادا کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔
عام انتخابات 2024 PS-114 ڈسٹرکٹ کیماڑی کے امیدوار استحکامِ پاکستان پارٹی کے شیر روشم خانکے حوالے سے خواتین پولنگ ایجنٹس کے لیے ایک تربیتی سیشن کالا پل میں منعقد کیا گیا-
آئی پی پی خواتین ونگ سندھ کی صدر
صائمہ ندیم اور کراچی کے جنرل سیکری رضوان خان امیدوار پی ایس ١٠٣ نے الیکشن کے حوالے سے ٹریننگ دی .
لیبر ونگ کے صدر اقبال شاہ صاحب نہ دونو کا شکریہ ادا کیا اور ونگ سے تعارف کروایا۔
لیبر ونگ کی وساطت سے صدر اقبال شاہ اور انکی ٹیم کی جانب سے 100خواتین اور 50 مرد پولنگ ایجنٹس کی تربیت کا انتظام کیا گیا ۔ جس کی تقریب لانڈھی شیر پاؤ میں رکھی گئی.
ایڈوکیٹ سیدہ سارہ کنول شاہد نے استحکام پاکستان پارٹی وومن ونگ کراچی میں لیگل سیکریٹری شمولیت اختیار کرلی، آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی اور سیما ندیم نے شمولیت کے موقع پر مفلر پہنایا۔
#IstehkamEPakistanParty#IPP#IPPSindh#SyedaSaraKanwal#SymaNadeem#MahmoodMoulvi #Elections2024 #GeneralElections2024 #VoteforEagle
استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مہم جاری
محمود آباد میں این اے 237 اور پی ایس 104 کے دفتر کا صوبائی صدر محمود مولوی نے افتتاح کردیا، محمود مولوی اور امیدواروں کی شہریوں سے ملاقاتیں، شہریوں دکانوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے،
مستحکم کراچی کیلئے کراچی کے لوگ آئی پی پی کے ساتھ ہیں، محمود مولوی کا خطاب
ہم انتخابات کی بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اترے ہیں، محمود مولوی
اتحاد کے حوالے سے الیکشن کے بعد فیصلہ کریں گے، محمود مولوی
ایک جھوٹے بیانیے نے لوگ کی غلط ذہن سازی کی، محمود مولوی
کراچی کے لوگ 8 فروری کو جھوٹے بینانیے کو ووٹ سے مسترد کریں گے، محمود مولوی
استحکام پاکستان پارٹی سندھ کے صدر و این اے 238 کے امیدوار محمود مولوی کی عیسی نگری آمد، پی ایس 101 پر نامزد امیدوار راحیل لاکھانی بھی ہمراہ موجود, محمود مولوی کی عیسی نگری میں خواتین کے ساتھ کارنر میٹنگ، محمود مولوی اور آئی پی پی رہنماؤں کا عیسی نگری میں پرتپاک استقبال, محمود مولوی نے اہلیان عیسی نگری کا حمایت پر شکریہ ادا کیا.
#MahmoodMoulvi #RaheelLakhani #NA238 #PS101 #AliJunejo #EssaNagri #Elections2024 #generalelections2024 #VoteforEagle #IstehkamEPakistanParty #IPP #Karachi
ایڈوکیٹ مسز سارہ کنول شاہد کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت،
آئی پی پی وومن ونگ کراچی کی صد�� سیما مولوی نے شمولیت کے موقع پر ایڈوکیٹ مسز سارہ کنول شاہد کو مفلر پہنایا،
استحکام پاکستان میں شامل ہونے پر فلک الماس کو مبارکباد دیتا ہوں، محمود مولوی
پی ٹی آئی نے نوجوانوں کو اپنے سیاہ مقاصد کیلئے استعمال کیا، محمود مولوی
آئی پی پی میں فلک الماس کو خوش آمدید کہتے ہیں، محمود مولوی
نوجوان ہمارے ملک کا اہم سرمایہ ہیں، محمود مولوی.
پی ٹی آئی کو کراچی سے دھچکا اہم وکٹ کر گئی،
پی ٹی آئی سیکرٹری اطلاعات کراچی فلک الماس کی استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت،
آئی پی پی سندھ کے صدر محمود مولوی نے شمولیت کے موقع پر فلک الماس کو مفلر پہنایا،
Campaign in the Market area in PIB colony.Candidates NA 238 Mehmood Molvi & PS 102 Ali Junejo along with Women Wing Sindh President Syma Nadeem,Gen Secy Musarrat Shah & teams distributed pamphlets amongst the Shopkeepers and pedestrians.
Corner meeting in Essa Nagri in PS 101 by Candidate Raheel Lakhani IPP President Women wing Sindh Syma Nadeem, Gen Secy Sindh Musarrat Shah, Women wing President Karachi
Seema Molvi and others attended the Corner meetings given by Raheel Lakhani at two places in Essa Nagri.
Corner meeting in Essa Nagri in PS 101 by Candidate Raheel Lakhani .
IPP President Sindh Mehmood Molvi NA 238 candidate and PS 102 candidate Ali Junejo.
استحکام پاکستان پارٹی کی الیکشن مہم جاری،این اے 238 کے امیدوار محمود مولوی پی ایس 102 کے امیدوار علی جونیجو کی پی آئی بی میں شہریوں سے ملاقاتمقامی دکانداروں سے ملاقات کی,پمفلیٹ تقسیم کیے،پارٹی عہدیدار کارکنان و خواتین رہنماء بھی ہمراہ موجود.
استحکام پاکستان پارٹی الیکشن مہم
این اے 238 کے امیدوار محمود مولوی پی ایس 102 کے امیدوار علی جونیجو کی گرو مندر پر شہریوں سے ملاقات، شہریوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے،آئی پی پی کے رہنماء و کارکنان بھی ہمراہ موجود
#IstehkamEPakistanParty#IPPSindh#VoteforEagle#GeneralElections2024
استحکام پاکستان پارٹی الیکشن مہم
این اے 238 کے امیدوار محمود مولوی پی ایس 102 کے امیدوار علی جونیجو کی گرو مندر پر شہریوں سے ملاقات، شہریوں میں پمفلیٹ تقسیم کیے،آئی پی پی کے رہنماء و کارکنان بھی ہمراہ موجود
#IstehkamEPakistanParty#IPP#IPPSindh#IPPkarachi#MahmoodMoulvi #AliJunejo #RizwanKhan #Elections2024 #VoteforEagle #GeneralElections2024