میرے پاپا ہمیشہ کہتے کہ جس آدمی نے اپنی جوانی کی عمر 18-30 سال آوارہ گردی کرنے یا لڑکیوں کے پیچھے ضائع کردیے آسکی آگے کی زندگی برباد ہے
آج یہاں پر کچھ بھائیوں کو اپنی آن لائن بہنوں کےلیے لڑتا مرتا دیکھ کر یونہی یہ بات یاد آگئی 😁
جو سربلند ہے اب بھی وہ سر حسین کا ہے ۔۔۔۔یزید کے 14 بیٹے اور 5 بیٹیاں تھیں جبکہ سیدنا امام حسین علیہ السلام کا صرف ایک بیٹا حضرت زین العابدین علیہ السلام اور سیدنا امام حسن علیہ السلام کا ایک بیٹا حضرت حسن مثنیٰ علیہ السلام کربلا کے واقعے میں زندہ بچے تھے۔(انا اعطینک الکوثر) کے خالق کا احسان اور کمال دیکھئیے حسنین کریمین کی پاک نسل دنیا کے ہر کونے میں مل جاتی ہے۔مگر آج تک کوئی ایک بھی انسان آپ کو ایسا ملا ؟ جو یہ کہتا ہو کہ میں یزید کی نسل سے ہوں ـ؟ گویا یزید (ان شانئک ھو الابتر) کی عملی تصویر ہے۔ جس بدبخت نے رسول اللہ صلی اللّٰہ علیہ والہ وسلم کی نسل کو ختم کرنے کی کوشش کی اسکی اپنی نسل الله پاک نے ختم کر دی۔
فراتِ وقتِ رواں ! دیکھ سوئے مقتل دیکھ
جو سر بلند ہے اب بھی وہ سر حسینؑ کا ہے
پنجاب اسمبلی میں جو بل اسپیکر کے سامنے پیش کئے بغیر اسٹینڈگ کمیٹی کو بھیج دیا گیا تھا وہ اسقدر متنازعہ ہےکہ اگر ن لیگ کی حکومت گئ تو سب سے پہلے یہ بل انہی کو کاٹے گا۔یہ پاکستان ہے اگر آپ نے ماضی سے کچھ نہیں سیکھا تو ہمیشہ کیلئے اپنی سیاست پر لعنت بھیج دیں
اعوذ باللہ من الشیطان الرجیم
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم
اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيدٌ
اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ
كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ
إنكَ حميدٌ مجيد..
جب کوئی انسان لوگوں کی دی ہوئی اذیت کا شکار ہو، شدید دکھ میں ہو اور نمازوں میں سجدے بھی روتے ہوئے ادا ہوں، تو ایسی تکلیفوں کو رب خود سنتا ہے اور جب رب سنتا ہو تو اذیت دینے والوں کا انجام کیا ہو گا۔۔😔
#اردو_زبان