سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کا مقصد اور مشن:
1- عقیدہ ختم نبوت (ص)اور ناموس رسالت (ص)کا دفاع کرنا۔
2- نظریہ پاکستان کا دفاع کرنا۔
3- کشمیر اور فلسطین کے لیے آواز اٹھانا
نام نہاد ریاست مدینہ میں غیر قانونی جگہ پر قبضہ کرکے بڑے بنگلے بنانا جائز ہیں!!!
اور مسجدوں کو مسمار کرنے کا حکم دے دیا جاتا ہے ۔اب تک پورے پاکستان میں 19 مسجدیں مسمار کر دی گئی ہیں ۔
یہ ریاست مدینہ ہے !!!
@GovtofPakistan@SindhGovt1@ShaheerSialvi
میرپور خاص کی جانب سے پیغام جناح کانفرنس جس میں جنرل سیکریٹری سندھ علي جان اور صدر میرپور خاص راٶ اسامہ اور دیگر زمیداران نے شرکت کی۔
@GHULAMULLAHSoo9@hamzanaqvii
It's an Immense Pleasure to Announce *Mr. Mudasir Malik* As *Coordinator Sindh* at State Youth Parliament . May Almighty Allah gives him more courage to work for the Islam & Pakistan .
#SYP_Sindh@hamzanaqvii@Mrjazz123
ابھی سیاسی جماعت کا اعلان بھی نہیں ہوا کہ ہمارا نوجوان آزاد کینڈیڈیٹ سمیع اللہ خان ہری پور سے 17,000 ووٹوں کی لیڈ سے جیت چکا ہے۔
سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے تمام نوجوانوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
شہیر سیالوی انشاءاللہ اگلے مہینے نئی سیاسی جماعت کا اعلان کریں گے .
#Syp_Sindh@hamzanaqvii
Good News For Social Media Activists !✨
Membership Of State Youth Parliament Social media team sindh has been started any activist who wants to work for the islamic ideologies of Pakistan contact
Ghulamullah Soomro ( Social Media Head Sindh )
Contact No :0306-1063819
#SYP_Sindh
قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال
کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال
عِلم و حِکمت ،فلسفہ و عشق و ادب
قدرت کا نایاب ہی شاہکار ہے اقبال
@Niaz7867
@ShaheerSialviPk
Shaheer Sialvi
#Iqbal_Ka_Shaheen
دعاگو ہوں اپنے لیے اپنے رب کریم سے
ہے اگر جائز تمنا میری تو قبول کر
مجھ کو بھی اقبال جیسی فہم و فراست نصیب کر
@Niaz7867
@ShaheerSialviPk
Shaheer Sialvi
#Iqbal_Ka_Shaheen
اقبال کےبارے میں کیا کہیں ہم لوگ
شاعری انکی ادب پر کر رہی ہے راج
دنیا کو دے رہے ہیں وہ پیغام انقلاب
اور انہوں نےاردو کو بخش دی معراج
@ShaheerSialviPk
@SypTrend
Shaheer Sialvi
#Iqbal_Ka_Shaheen
نہیں مقام کی خوگر طبیعت آزاد
ہوائے سیر مثال نسیم پیدا کر
ہزار چشمہ ترے سنگ راہ سے پھوٹے
خودی میں ڈوب کے ضرب کلیم پیدا کر
@ShaheerSialviPk
@SypTrend
Shaheer Sialvi
#Iqbal_Ka_Shaheen
ترا اندیشہ افلاکی نہیں ہے
تری پرواز لولاکی نہیں ہے
یہ مانا اصل شاہینی ہے تیری
تری آنکھوں میں بے باکی نہیں ہے!
@ShaheerSialviPk
@SypTrend
Shaheer Sialvi
#Iqbal_Ka_Shaheen
قافلہِ عشق و وفا کا سالار ہے اقبال
کتابِ خودی کا انوکھا کردار ہے اقبال
عِلم و حِکمت ،فلسفہ و عشق و ادب
قدرت کا نایاب ہی شاہکار ہے اقبال
@Syp_Pakistan
@ShaheerSialviPk
Shaheer Sialvi
#Iqbal_Ka_Shaheen