یہ اس وقت کی تصویر ہے جب قائد محترم جناب شہیر سیالوی صاحب شہیدوں اور غازیوں کی سرزمین گلگت بلتستان کا پہلا دورہ کرنے کے لیے آئے تھے اور قائد کے استقبال کے لئے ہم پہلے سے ایئرپورٹ میں موجود تھے ✊❤🇵🇰
@ShaheerSialviPk
@ShaheerSialvi#PakistanZindabad
سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کی محنت رنگ کے آئی۔
گلگت بلتستان کے اسمبلی ہال میں ختم نبوت کی آیت اور حدیث خوبصورت خطاطی کے ساتھ سنہری حروف میں لکھنے کی قرارداد وزیر انفارمیشن کی جانب سے پیش کردی گئی۔ اس سلسلے میں ہمارے وفد کی انسے کچھ دن پہلے ملاقات ہوئی تھی۔
Once Again Start MemberShip Of Syp Social Media Team.
Those Who Wants To Become A Part Of Social Media Team SYP.
Contact these Following Numbers.
Adii
#StateYouthParliament#SYP_SocialMediaTeam#Join_SYP https://t.co/3RCGZAmQjz
"ہم سب بھائی بھائی ہیں۔ یہ مصنوعی حد بندیاں ہمیں علیحدہ نہیں کر سکتیں۔ یہ بات قائد اعظم نے طورخم کی سرحد پر ایک سپاہی سے کہی تھی۔"
Quaid E Azam
#StateYouthParliament
"اپنے وطن سے محبت کرنے والی اور وطن کی خاطر قربانی دینے کا جذبہ رکھنے والی قومیں تاریخ کے صفحات میں ہمیشہ عزت وقار کے ساتھ جگہ پاتی ہیں"
Quaid E Azam
#StateYouthParliament
"ایک شخص بن کر نہ جیو! بلکہ ایک شخصیت بن کر جیو۔ کیونکہ ایک شخص تو مر جاتا ہے، لیکن شخصیت ہمیشہ زندہ رہتی ہے"
Muhammad Ali Jinnah
#StateYouthParliament
"ہمیں ایک ایسی ریاست چاہیے، جہاں ہم آزادی سے رہ سکیں اور جہاں ہم اپنی مرضی سے اسلامی تہذیب اور اصولوں کے مطابق زندگی گزار
قائد اعظم محمّد علی جناح۔
اَلْحَمْدُلِلّٰه ایس وائی پی اس کام کے لئے میدان عمل میں ہے۔
@ShaheerSialviPk
#StateYouthParliament https://t.co/n9sqf0PlS5