ان بچوں کا جرم کیا تھا؟؟؟؟؟
ریاست،/حکومت جواب دے؟؟؟؟
باجوڑ شاہی تنگی،تحصیل و تھانہ واڑہ ماموند، میں ڈرون حملے میں سکول جاتے دو بچے شہید ۔
شہید بچوں کے نام
1.حسن ولد اسرار عمر 10سال۔
2.معلوم ولد ممتاز عمر 12سال ۔
ابھی چند دن پہلے وزیرستان میں قبائلی مشر چیف آف احمد زئی وزیر بھی دھماکے میں شہید کردیئے گئے۔جبکہ اس سے پہلے مولانا محمد ادریس شہید کردئیے گئے۔
بچوں ،بڑوں، قبائلی مشران ،علماء کا خون کب تک اس بےدردی سے بہایا جائیگا،
خیبر پختون خوا کو امن کب دیا جائے گا؟؟؟؟۔
🚨 💔
"اے مسلمانوں، تمہارے بھائی سوڈان میں خطرے میں ہیں۔ سوڈان کے بچوں کو بچاؤ..."😓
سوڈان میں کئی سالوں سے جاری جارحیت، سیاسی بحران اور معاشی زبوں حالی نے لاکھوں بچوں کی زندگیوں کو شدید خطرے میں ڈال دیا ہے۔
تقریباً 30.4 ملین افراد کو فوری امداد کی ضرورت ہے، اور ان میں سے 15.6 ملین بچے ہیں۔
صرف شمالی دارفور کے شہر Al Fashir میں گذشتہ چند روز میں ایک مساجد پر حملے میں کم از کم 11 بچے ہلاک ہوئے
اس بچے کانام محمد ہے۔۔۔
یہ ظلم عالم اسلام کے مالدار ترین ممالک کے پڑوس میں ان کے سرحدات سے پیوستہ ہورہاہے۔
غزہ میں جاری یہ ظلم،سفاکیت، درندگی دیکھی نہیں جاسکتی،آج روزنامہ ڈان کے مطابق اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ گزشتہ چند دنوں میں ایک ہزار بھوکے پیاسے افراد کو امداد تقسیم کے مراکز پر قتل کردیاگیا ہے جبکہ کل 21 افراد بھوک سے انتقال کر گئے۔
اے دنیا کے انسانوں، اس ظلم کو بند کرو۔
خدا کی قسم یہ ظلم ہے!
یہ معصوم بچے اپنی بے گناہی کی سزا پا رہے ہیں۔
اگر ان معصوم بچوں کو اس حالت میں دیکھ کر بھی تم ان کے حق میں آواز نہیں اٹھا سکتے
تو تمھارا نسب ضرور دنیا کی وحشی قوم، یہودیوں، سے ملتا ہوگا۔
تم اس صورت بمثلِ یہود ظالم ہو
#Supportpalestine