The Minister was barred from traveling, while KP government officials were allowed to travel. What impression of Pakistan will this create when German officials ask KP govt officials, 'Where is your Minister whom we invited ?'
پشاور ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود مجھے آئیرپورٹ پر ایف ائی اے امیگرشن والوں نے روک کر جانے نہیں دیا ۔مجھے یونیورسٹی اف ٹوبنگن جرمنی کے دعوت پر مدعوں کیا گیا تھا۔ انکے ساتھ خیبر پختونخوا کے جامعات اور طلبا و طالبات کے لیے کئی چیزوں پر پش رفت ہوئی تھی- جسے حتمی شکل دینا تھی- افسوس اس بات پر ہے کہ ایک ھائی کورٹ کے حکم کو نہیں مانا جاتا اور دوسرا خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے ساتھ ذیادتی کی جا رہی ہے-
یہ وفاقی ادارہ شماریات کی گزشتہ روز کی رپورٹ ہے جسکے مطابق گزشتہ ایک سال میں بجلی 59.40 فیصد مہنگی ہوئی ہے۔ایل پی جی 57%٫ پیٹرول 50.60%٫ڈیزل 50%،پیاز 100% اور آٹا 60% مہنگا ہوا ہے۔
#inflation
Just four days before the budget, the government has imposed additional Rs24.74 per litre levy on petrol. Now new levy rate on petrol is Rs116 per litre.
It offered Rs4 per litre olive branch to petrol consumers to make them happy. Actual reduction in petrol price in international market was Rs26.60 per litre.
As against new price of Rs378, the petrol price should have been Rs353 per liter.
As per commitment with IMF to charge Rs80 levy, petrol price should have been Rs342 per litre.
Inaugurated Skardu international airport. InshaAllah, this will take mountain tourism to a level where it will bring in foreign exchange for the country & raise the local community's standard of living. I want to thank the people of Skardu for their generous welcome.
The government wants to add 24 new projects to Budget 2026-27, with Rs 26.46 billion proposed and major spending aimed at public healthcare facilities in Lahore 🧵
لاہور کی ترقی کا راز
لاہور میں بننے والی 300 ارب روپے کی اورینج ٹرین سی پیک کے پیسوں سے بنائی گئی سی پیک گلگت سے لے کر گوادر تک ہےنہ گلگت میں بجلی ہے نہ گوادر میں ، سی پیک جہاں سے شروع ہوتا ہے نہ وہاں بجلی اور پانی ہے اور جہاں ختم ہوتا ہے نہ وہاں بجلی اور پانی ہے !چوہدری منظور
ہماری کوئی حیثیت نہیں کہ کوئی فارورڈ بلاک بنا سکیں، پارٹی جب فیصلہ کرے گی تو بانوے ایم پی ایز ووٹ دینگے
میں چیلنج کرتا ہوں کوئی ایک ایم پی اے کو توڑ کر دکھائے،عمران خان جب تک چاہے گا سہیل آفریدی اپنے منصب پر موجود رہے گا،جنید اکبر صوبائی صدر پی ٹی آئی کےپی کے
محترم جناب وزیراعلی @SohailAfridiISF صاحب !!
صوبے میں بیوروکریٹس کی نگرانی میں کھل عام کرپشن ہورہی ہے،سیکرٹری سے لے کر کلرک تک سب آپکو بدنام کرنے پر لگے ہیں،فنڈ ریلیز 13 فیصد پر ہورہا ہے،اسکو روکنا آپکی ذمہ داری ہے کیونکہ یہ پی ٹی آئی کے منشور اور عمران خان کے نظریہ کا قتل عام ہے