پاکستانی قوم وہ قوم ہے جو لا الہ الا اللہ کی تسبیح کی مانند یک جاں پروئی ہے۔ یہ وہ محب وطن ہیں جو خواہ ملک سے باہر مقیم ہیں یاں ملک میں موجود، تمام تر الزامات کو پسے پشت ڈال کر گراونڈ پر موجود سپاہیوں کی مانند سوشل میڈیا کے ذریعے عالمی سطح پر اپنے ملک کی ثالمیت اور سلامتی کا بیڑا سبنھالے بیٹھے ہیں ۔ یہی وہ اتحاد اور ملک سے محبت کا سبق ہے جو اس قوم نے اپنے لیڈر عمران خان سے سیکھا ہے۔
سوشل میڈیا کی سیسہ پلائی دیوار۔
پاکستان زندہ باد!
#PakistanZindabad
#ReleaseImranKhanNow
کراچی ایئرپورٹ کے قریب دھماکے میں زخمی ہونے والے رکشہ ڈرائیور کا کہنا ہے کہ وہ اسی روڈ پر رکشہ چلارہا تھا اچانک ایسا لگا جیسے دھماکہ ہوتا ہے۔
اور سندھ گورنمنٹ کے 1122 ریسکیو لوگوں کو طبی امداد دینے میں مصروف ہے ۔
#SindhGov#Karachi#KarachiAiport#blast
Destroyed vehicles clearly indicate the intensity of the blast near Karachi's International Airport.
Several burnt vehicles can be seen at the blast site.