جھنگ میں 1st ائیر کی طالبہ کا اغواء ، تین دن تک اجتماعی زیادتی ، لڑکی جانبر نہ ہو سکی ، کیا ہم انسانوں کے معاشرے میں رہتے ہیں یا جانوروں کے ؟؟ جس نے اپنی بیٹیوں کو غیر محفوظ بنا دیا ھے
کہاں ہیں قانون نافذ کرنے والے ادارے تاحال گرفتاریاں کیوں نہیں ہو سکی ؟؟افسوس
حکومت تعلیمی بجٹ میں کم از کم 100 فیصد اضافہ کرتے ہوئے اسے بتدریج مجموعی قومی پیداوار (GDP) کے کم از کم 5 تا 7 فیصد تک لے جانے کے لیے عملی اقدامات کرے۔
اعلیٰ تعلیم کی اہمیت کے پیشِ نظر ہائیر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کی گرانٹ میں بھی خاطر خواہ اضافہ کیا جائے،
تنظیم اساتذہ پاکستان
تنظیم اساتذہ پاکستان کے تمام ارکان و معاونین کے لیے اہم اطلاع*
ماہِ جون کے مطالعہ نصاب کے لیے کتاب کا نام:
کارکنوں کے باہمی تعلقات
*خرم مراد*
* اصل قیمت: 200 روپے
رعایتی قیمت (صرف اس ماہ کے لیے): 120 روپے
🛒 کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
تنظیم اساتذہ پاکستان — یومِ عزمِ ختمِ نبوت (29 مئی)
29 مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب 1974ء میں نشتر میڈیکل کالج ملتان کے غیور طلبہ نے ناموسِ رسالت کے تحفظ کے لیے تاریخی کردار ادا کیا، جس نے آگے چل کر قادیانیوں کو غیر مسلم اقلیت قرار دلوانے میں اہم بنیاد فراہم کی۔
🇵🇰 یومِ تکبیر — 28 مئی 🇵🇰
28 مئی 1998ء پاکستان کی تاریخ کا وہ عظیم دن ہے جب قوم نے اپنے دفاع، خودمختاری اور قومی وقار کا ناقابلِ فراموش مظاہرہ کیا۔
محسنِ پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان اور قومی سائنسدانوں کی بے مثال خدمات ہمیشہ قوم کے لیے باعثِ فخر رہیں گی۔
🇵🇰 پاکستان زندہ باد
لبیک اللہم لبیک...
یومِ عرفہ مبارک 🕋✨
اس عظیم اور مقدس دن، جب حجاجِ کرام عرفات کے میدان میں ربِ کریم کے سامنے گریہ و زاری کر رہے ہیں،
آئیں ہم بھی مغفرت اور سلامتی کی دعا مانگیں اللہ تعالی ہماری دعاؤں کو قبول فرمائے اور ہمارے حجاج کے حج کو حجِ مبرور بنائے
تنظیم اساتذہ پاکستان
🌿*یومِ مزدور یکم مئی*
🌿
اسلام محنت اور انصاف کا درس دیتا ہے۔
محنت کش افراد معاشرے کی ترقی کا بنیادی ستون ہیں
"مزدور کی مزدوری اس کا پسینہ خشک ہونے سے پہلے ادا کرو"
👨🏫 اساتذہ بھی اپنی محنت سے قوم کی تعمیر میں مصروف ہیں۔
#LabourDay#TAPofficial1969#Pakistan
🌸*حروفِ تہجی اور ان کے مخارج سیکھنے کا سنہری موقع*
ایک دلچسپ انداز میں۔۔۔۔
ڈاکٹر نصرت طارق کے ساتھ۔۔۔۔
🪄*علمِ تجوید*
🪄*کلاس نمبر 2*
آپ کے اپنے یوٹیوب چینل پر۔۔۔
پیشکش
حلقہ خواتین جماعت اسلامی پاکستان
ماہنامہ افکارِ معلم اپریل 2026
مجلہ کے واٹس ایپ گروپ میں پیش خدمت ہے۔
ہر ماہ افکارِ معلم پڑھنے کیلئے یہ گروپ جوائن کریں۔
https://t.co/arrKxwRNn7
برائے مہربانی تنظیم اساتذہ پاکستان کے واٹس ایپ چینل اور دیگر سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو فالو، لائیک، کمنٹ اور شیئر کریں۔
جزاک اللّٰہ خیرا
ماہنامہ افکارِ معلم اپریل 2026ء کا خوبصورت ٹائٹل پیج
اگر آپ نے ابھی تک "ماہنامہ افکارِ معلم" کی سالانہ ممبرشپ حاصل نہیں کی تو آج ہی حاصل کریں ہر ماہ گھر بیٹھے یہ مجلہ وصول کریں۔
سالانہ ممبرشپ فیس 1100 روپے صرف
ڈاکٹر اعجاز محمود شاہد
نائب مدیر ماہنامہ افکارِ معلم
03334269340
ماہنامہ افکارِ معلم ماہ اپریل 2026ء کا خوبصورت ٹائٹل پیج
اگر آپ نے ابھی تک ماہنامہ افکارِ معلم" کی سالانہ ممبرشپ حاصل نہیں کی تو آج ہی حاصل کریں اور ہر ماہ گھر بیٹھے حاصل کریں۔
سالانہ ممبرشپ فیس 1100 روپے صرف
ڈاکٹر اعجاز محمود شاہد
نائب مدیر ماہنامہ افکارِ معلم
03334269340
صدر تنظیم اساتذہ پاکستان پروفیسر ڈاکٹر الطاف حسین لنگڑیال نے تنظیم اساتذہ پاکستان صوبہ پنجاب کی مجلسِ عاملہ کے اجلاس میں شرکت اور خطاب کیاصدر صوبہ پنجاب ڈاکٹر حافظ ضیاء الرحمٰن ضیاء، سیکرٹری نشرواشاعت محمد رمضان ظفر سیال، نائب صدر صوبہ پنجاب پروفیسر اظہر تسنیم چیمہ بھی موجود تھے