اپنے ملک کی خواتین کو فرنٹ لائن پر سیکیورٹی کی ذمہ داریاں نبھاتے دیکھ کر بے حد خوشی اور فخر محسوس ہوا۔
پاکستان کی ترقی اور خوشحالی میں ہماری خواتین کا معاشی و سماجی کردار نہایت اہم ہے۔ یہ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے کہ ہم ایسا سازگار اور بااختیار ماحول تشکیل دیں جہاں خواتین آگے بڑھ سکیں، اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لا سکیں، ملک و قوم کی ترقی میں اپنا بھرپور کردار ادا کر سکیں اور پاکستان کے سبز ہلالی پرچم کے ستارے کی طرح جگمگا سکیں۔
ایک مضبوط اور خوشحال پاکستان، تب ہی ممکن ہے جب اس کی خواتین کو بھی آگے بڑھنے کے برابر مواقع حاصل ہوں۔
We will be opening applications on Friday for students across Punjab to apply for an electric bike with zero down payment and an affordable monthly instalment of just Rs. 3,000.
Sporty, stylish, and practical, these electric bikes will make everyday travel easier while helping students save on fuel costs and reduce the burden of expensive daily commuting.
The programme will be open to both government and private-sector students, giving young people across Punjab an equal opportunity to benefit.
And yes, black for the boys and pink for the girls! 🖤🩷
Our vision is simple: we want Punjab’s students to be independent, empowered, and dependent on no one for their mobility.
بھارت میں کسی بھی نوجوانی انقلابی نے یہ نہیں کہا کہ "ان کی ماما مودی جی سے شادی کرنا چاہتی ہیں اور ان کے پاپا کو کوئی اعتراض نہیں"۔
کیہہ لکھ بیٹھاں اوئے میں کیہہ لکھ بیٹھاں
🤣🤣🤣
ملک بھر میں شام پانچ سے رات ایک بجے تک بجلی ڈھائی گھنٹے بند رہے گی سوچیں ابھی تو یہ دن کو سولر لگانے کی سزا فکسڈ ٹیکس کی صورت دے رہے ہیں 49 ہزار میگا واٹ بجلی کے پیسے عوام دیتی اور بیس ہزار میگاواٹ بجلی بھی مہیا نہی ہو سکتی ہے سو مہنگے بل کے ساتھ لوڈ شیڈنگ
Many congratulations and thanks to Pakistan for the consistent, patient and impressive role it has played in bringing peace. Bahot shukriya Pakistan! @CMShehbaz@MIshaqDar50
ایران، امریکہ اور اسرائیل معاہدے کے بعد پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات 200 روپے فی لٹر اور گھریلو و صنعتی صارفین کیلئے بجلی 50 فیصد سستی ہونی چاہیئے، بجلی و گیس بلوں میں فکسڈ چارجز والی ڈکیتی بھی بند ہونی چاہیئے۔
Following intensive talks, we are pleased to announce that the Peace Deal between the United States of America and Islamic Republic of Iran has been REACHED. Both sides have declared the immediate and permanent termination of military operations on all fronts, including in Lebanon.
The official signing ceremony will be on Friday, 19 June in Switzerland.
We would like to thank the United States of America and the Islamic Republic of Iran for their commitment to finding a diplomatic solution to the conflict. We would also like to extend our sincere appreciation to our brothers in this mediation effort, the great leadership of State of Qatar, for their support in reaching this agreement. I would also especially thank the visionary leadership of Kingdom of Saudi Arabia and Republic of Türkiye for their immense contributions in this regard.
With the agreement now in place, mediators will facilitate a series of meetings this week. These pre-implementation discussions will lay the foundation for the technical talks and the official signing ceremony.
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
پرویز سندھیلا صاحب کے جو ستائشی ٹوئیٹ ہیں حکومت کے لئے یا جمہوریت کے لئے یا ریاست کے لئے انکے نیچے replies ہی پڑھ لیں ن لیگی ووٹزز کے ۔سمجھ آ جائے گی آپکو ووٹ بینک کہاں جا رہا ہے کیا سوچ رہا ہے ۔۔چپل ہاتھ میں لیکر بیٹھا ہے ووٹر ۔۔😊
اس وقت سوشل میڈیا پر راجا شہزاد اور وزہر تعلیم۔پنجاب رانا سکندر کے مابین محاذ گرم ہے۔ مجھے ایسے لگتا ہے کہ حکومت محکمہ صحت کی طرح محکمہ تعلیم سے بھی جان چھڑانا چاہتی ہے اور وہ سکولوں کی بہتری کےلیے نہیں بلکہ انھیں ناکام بنانے کےلیے کام کر رہی ہے مثلا یہ کام ہی دیکھ لیں اور مجھے اس کی منطق بتائیں
👇👇👇
1 ۔ پچھلے سال حکومت نے پیکٹا کے تحت سرکاری سکولوں میں جماعت ہشتم یعنی 8th کلاس کا امتحان لیا جبکہ پرائیویٹ سکولوں کو اس سے مستثنیٰ رکھا ۔ کیوں؟ کیا مقصد پرائیویٹ سکولوں میں تعلیمی ابتری کو چھپانا تھا؟ کیا پرائیویٹ سکولوں میں تعلیم پر چیک اینڈ بیلنس رکھنا حکومت کی زمہ داری نہیں؟
2 ۔ موجودہ آٹھویں کلاس کا امتحان اگلے سال فروری یا مارچ میں ہونا ہے لیکن حکومت اس کی رجسٹریشن شروع کر دی کر دی ہے جو زیادہ سے زیادہ ایک ماہ میں بند ہو جائے گی، جس کا سیدھا سا مطلب یہ ہے کہ رجسٹریشن بند ہونے کے بعد مزید طلبہ سرکاری سکولوں میں آٹھویں کلاس میں داخل نہیں ہو سکیں گے ۔ لہذا آٹھویں کلاس میں تعداد کم ہو جائے گی اور حکومت یہ ظاہر کرے گی کہ پنجاب کے سرکاری اسکولوں میں طلبہ کی تعداد کم ہو رہی ہے ۔ جب امتحان اگلے سال فروری یا مارچ میں ہونا ہے تو ابھی سے رجسٹریشن کیوں شروع کی جا رہی ہے اور اگر کی جا رہی ہے تو اسے ایک آدھ ماہ میں بند کیوں کیا جائے گا؟ یہ کام چھٹیوں کے بعد بھی تو ہو سکتا تھا ۔ اس کا سیدھا مطلب یہ ہے کہ سرکاری سکولوں میں میں آٹھویں کلاس میں نئے آنے والے طلبہ کا راستہ بند کیا جائے ۔
3 ۔ اگر آٹھویں کلاس کا امتحان بورڈ نے ہی لینا تو پرائیوٹ سکولوں اس سے مسثنی کیوں ہیں؟ مقصد ان کی ناکامیوں کو چھپانا ہے یا پھر اس بات کی راہ ہموار کی جا رہی ہے آہستہ آہستہ میٹرک کے امتحانات میں بھی انھیں استثناء دیا جائے ۔
4 ۔ یہی حال کلاس نہم کی رجسٹریشن کا ہے ۔ امتحانات اگلے سال مارچ اپریل میں ہونے ہیں لیکن بورڈز نے سکولوں کو اسی ماہ رجسٹریشن کا پابند کیا ہے ۔ ایسا کیوں؟
@RShahzaddk@RanaSikandarH
Met with Pakistani Deputy Prime Minister and Foreign Minister @MIshaqDar50 and thanked him for the role Pakistan continues to play in advancing peace in the Middle East. We agreed upon the importance of working together to further strengthen a meaningful partnership for better security and more prosperity for our two nations.
Pakistan’s foreign minister will meet tomorrow with Secretary of State Marco Rubi tomorrow at 10 a.m. ET as President Trump mulls over a draft agreement that would reopen the Strait of Hormuz and begin Iran nuclear talks — if the US gives up its blockade of Iranian ports.
قاضی فائز عیسیٰ کے خاندان کی یہ نایاب تصاویر کسی کرم فرما نے اکٹھی کر دی ہیں۔ لائیک اور ری ٹویٹ کرتے جائیں، یوتھڑ بھیڈو اور بکریوں کے لئے برنال کا انتظام خود ہی ہو جائے گا۔
بسم اللہ
😂😂
پنجاب حکومت کا ایک شاندار پروجیکٹ اور کارنامہ پیرا فورس بھی ہے جو غریب ریڑھی والوں پر ایک عذاب ہے اب ایک ریڑھی والے کی درخواست وزیراعلئ کے نام پڑھ لیں وہ کہتا روز میرے سے چار سو روپے بھتہ لیتے تین دن مالی تنگی سے نہی دیے تو ریڑھی اٹھا کر لے گے اب پندرہ ہزار مانگ رہے ہیں
راتب خور اور درباری جتنی مرضی تعریفیں کریں گراونڈ کی صورتحال یہ ہے ہر طرف بھتہ اور رشوت کے بازار کھول کر غریب کاروبار تباہ کر دیا ہے
لیں جناب پاکستان حکومت کے ظلم پر آئی ایم ایف بھی تڑف اٹھا ہے اور کہا کہ بجلی گیس کی قیمت غریب عوام کے لیے ظلم مت بنائیں اور اتنا ظلم مت کریں
اب سمجھ آ گیا کہ اصل ظالم کون ہے ؟
@chsandhilaa آپکو میں بڑا معقول انسان سمجھتا تھا۔ لیکن آپ بھی چاپلوس ہی نکلے۔ ان بے غیرتوں نے اس روز بغیر کسی اطلاع کے لبرٹی چوک بند کر دیا۔ عوام ذلیل ہوتی رہی۔ مجھے 3 دن پہلے سٹینٹ ڈلا تھا اور کئ گھنٹے بہت زیادہ پریشانی بھگتنی پڑی۔
ہمارے پالیسی ساز پٹرول کے ساتھ بھی وہی کر رہے ہیں جو انہوں نے بجلی کے ساتھ کیا، آپ سات روپے فی یونٹ کی لاگت سے بننے والی بجلی بجلی ستر روپے فی یونٹ پر خرید رہے ہیں۔ یہی حال پٹرول کا کردیا گیا ہے۔
ہماری ہاتھ جوڑ کر مریم صاحبہ سے گزارش ہے کہ بجلی اور مہنگے پیٹرول کے متاثرین کے لیے ایک خصوصی کارڈ “برداشت کر” نکال دیں اس سے پُنجاب میں نون لیگ کے ووٹ بنک میں بہت اضافہ ہو گا