پی ٹی آئی پی پی 54 کے ضمنی انتخاب میں شکست دیکھ کر غنڈہ گردی پہ اتر آئی کوٹ ناجو پولنگ سٹیشن پہ پی ٹی آئی کی غنڈہ گردی کا مسلم لیگ ن کا کارکن محمد یوسف نشانہ بنا اور اس مجاہد نے امن ، تعلیم اور ترقی کی تحریک کے لئے جان کی قربانی دے دی۔ یہ قربانی رائیگاں نہیں جائیگی۔ قاتلوں کو کیفر کردار پہنچایا جائیگا اور ظفروال سے بدمعاشی کو جڑ سے اکھاڑ کر اسے امن کا گہوارہ بنائیں گے۔ انشاء اللہ۔
@strikermukesh examines #India's recent #naval developments in Lakshadweep and Agalega, and their implications for regional stability in the Indian Ocean Region.