سردار امان کا اہم پیغام!!
فضل الرحمان اور محمود اچکزئی کو غلط بریفننگ دی گئی ہے, کہ یہ پاکستان دشمن لوگ ہے!!
ہم پاکستان دشمن نہیں ہے, آپ تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں, پاکستان پر کسی بھی حملے میں کشمیری ملوٹ نہیں پایا گیا!!
باقی جموں کشمیر کا حکم کشمیری عوام کی رائے سے جوڑا ہے!!
میں آپ کے ساتھ ہوں، نہ میں گرفتار ہوا ہوں اور نہ ہی میدان چھوڑا ہے۔حالات اور حکمتِ عملی کا تقاضا ہے کہ کچھ عرصہ آپ لوگوں سے دور رہوں، مگر میرا دل، میری سوچ اور میری جدوجہد آج بھی آپ کے ساتھ ہے۔یاد رکھیں، ہر مسئلے کا حل لڑائی نہیں ہوتا۔ بعض اوقات صبر، حکمت اور درست وقت کا انتظار بھی جدوجہد کا حصہ ہوتا ہے۔وہ وقت ضرور آئے گا جب ہمارے اوپر لگائے گئے دہشت گردی کے تمام الزامات انہی لوگوں کو واپس لینے پڑیں گے جنہوں نے یہ جھوٹ گھڑا ہے۔ سچ کو دبایا جا سکتا ہے، شکست نہیں دی جا سکتی۔
اپنی صفوں میں اتحاد، نظم و ضبط اور حوصلہ قائم رکھیں۔ ہماری جدوجہد حق، انصاف اور عوامی حقوق کے لیے ہے، اور حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہوتی۔
شوکت نواز میر
#RightsMovementAJK
کہوٹہ کی عوام وہاں کے مقامی لوگ انسان دوست اور کشمیر سے پیار کرنے والے لوگ ہیں ان لوگوں نے ناکہ بندی کے باوجود کھانے پینے کی چیزیں کشمیر پہنچانے میں بہت کوشش کی انکو سلام باقی محرم کی یاد تازہ کر رہے ہیں کھانا پینا بند کر کے ۔
#RightsMovementAJK#ڈٹ_جاو_حسین_کے_انکار_کیطرح
جس معاشرے میں ماؤں کی دعائیں اور بہنوں کی خاموشیاں احتجاج میں بدل جائیں، وہاں سمجھ لیجیے کہ حالات معمول کے نہیں رہے۔ جب عزت دار خواتین اپنے گھروں کی دہلیز پار کر کے انصاف مانگنے نکلیں، تو یہ ان کی کمزوری نہیں بلکہ اس درد کی شدت کا ثبوت ہوتا ہے جس نے انہیں ہر خوف سے بے نیاز کر دیا ہے۔
#RightsMovementAJK
کون کہتا ہے کربلا کی جنگ ختم ہو گئی
ہم آج بھی لڑ رہے ہیں نسلِ یزید سے
عاصم منیر نے کشمیریوں پر اپنے مظالم کی انتہا کرتے ہوۓ راشن کے ٹرک روک رکھے ہیں جب BBCنے رپورٹ کیا تو حکومت نے اسے فیک نیوز قرار دیا اب ڈرائیور خود بتا رہے ہیں کہ انہیں آگے نہیں جانے دیا جا رہا
کہوٹہ کی عوام وہاں کے مقامی لوگ انسان دوست اور کشمیر سے پیار کرنے والے لوگ ہیں ان لوگوں نے ناکہ بندی کے باوجود کھانے پینے کی چیزیں کشمیر پہنچانے میں بہت کوشش کی انکو سلام ...باقی محرم کی یاد تازہ کر رہے ہیں کھانا پینا بند کر کے ...💜
سردار امان کا انٹرنیشنل کمیونٹی کو پیغام جاری
ہم انٹرنشنل کمیونٹی, اوورسیز کشمیریوں اور ایمنسٹی انٹرنیشنل کا شکریہ ادا کرتے ہے, ہم پر امن ہے اور پر امن رہنگے!!
ہم اپنی قیادت کے انسٹرکشن کو فالو کرینگے!
ہمیں اگر ایک سال بھی احتجاج کرنا پڑا تو ہم کرینگے!!❤️🔥