بسم اللہ الرحمن الرحیم
مورخہ 16 جولائی 2026
اسلام آباد، پاکستان
رہبرِ شہید امام سید علی خامنہ ای قدس سرہ کی تشییع و تدفین کی تقریبات میں شرکت کے بعد ایران سے واپسی پر استادِ محترم سید جواد نقوی کا پاکستان پہنچنے پر اسلام آباد میں مومنین کی جانب سے پُرتپاک و انقلابی استقبال،
#SyedJawadNaqvi #IslamabadAirport