جب بھی ملک ترقی کی طرف بڑھنے لگتا ہے، فتنہ خان اپنا جتھہ لے کر پاکستان پر حملہ آور ہو جاتا ہے۔ 22 کڑوڑ عوام کی تقدیر کے فیصلے جتھوں اور فتنہ بازوں کے ہاتھ میں نہیں دے سکتے۔ اب اس پاکستان دشمنی کے خلاف ڈٹ جانے کا وقت آ گیا ہے۔ ڈٹ جانا چاہیے۔
میں چاہتا ہوں کہ 25 مئی کو پوری قوم نکلے اور حقیقی آزادی مارچ کیلئے اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر جمع ہو جہاں میں آپ سےسہ پہر 3بجے ملوں گا۔میں انشاءاللہ خیبرپختونخوا سے مارچ کی قیادت کروں گا۔
#حقیقی_آزادی_مارچ
تبدیلئ حکومت کی امریکی سازش کے ذریعے اقتدار میں لائی گئی امپورٹڈ حکومت کی جانب سے جھوٹے پرچوں کے ذریعے صحافیوں ارشد شریف، صابر شاکر، سمیع ابراہیم، عمران ریاض خان کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنائے جانے کی شدید ترین مذمت کرتا ہوں۔ یہ کسی صورت قابلِ قبول نہیں۔