چارسدہ خانمائی تھانہ میں دھماکہ۔ عوامی نیشنل پارٹی پختونخوا کے صدر ایمل ولی خان پولیس تھانہ پہنچ گئے۔ پولیس کے ذمہ داران سے ملاقات کی۔ امن کی خاطر پولیس کی قربانیوں کو خراج تحسین پیش کیا اور کہا کہ ہر موقع پر اے این پی پختونخوا پولیس کے ساتھ کھڑی ہے۔
#Charsadda@AimalWali
دا ټولو پښتونو ملګري نا مو هيله چي دا اواز پر ميډيا پورته کړي دا رياستي ادارو نا غوښتنه دا جيماریہ قتلان دي زر تر زره دا پهانسي تختي تا وښيجول شي لاکه سه رنګي چي پنجاب کښي دا واقغي شوي ټول پنجاب پورته شوي داسي پښتنو لا هم پکار دا چي اتفاق نا کار واهلي
#JusticeForMariaMomand
ہم امن چاہتے ہیں جنگ نہیں ۔
ہمیں قلم چاہئے بندوق نہیں ۔
ہم قلم کے زرئعے دنیا کا مقابلہ کرناچاہتے ہیں
بندوق کے زرئعے نہیں ۔
وزیرستان سےخیبر تک ہر پشتون کا یہی نعرہ ہے۔
#امن_دھرنا_باجوڑ#خیبر_امن_مارچ#وزیرستان_امن_مارچ
یہ دو بندےجومزاحمت کےپیکار ہیں ۔۔
ایک توعظیم حریت لیڈرسیدقطب شہید {رہنماتحریک اخوان المسلمین مصر}ہےجس نےایک یادگارجملہ جیل میں کہاکہ عجیب لوگ ہےیہ
کہ مظلوم سےکہتے ہیں کہ ظالم سےمعافی مانگو
اور دوسراعلی وزیر{رہنماپشتون تحفظ مومنٹ}ہےجسنےجج کوکہاکہ خداکی قسم میں معافی نہیں مانگوگا
چند روز قبل مہمند کی رہائشی 10 سالہ بچی ماریہ کا لاھور میں ریپ اور قتل ھوا اور آج ہزاروں پشتونوں نے پنجاب اسمبلی کے سامنے احتجاج کیا لیکن وزیراعلی پنجاب نہ سیلاب زدہ علاقوں میں نظر آتے ہیں اور نہ آج ان مظاہرین کی سُننے آئے
#justice4mariamomand#Justice4MariaMomand
اصل میں مسئلہ عمران خان کا یہ نہیں ہے کہ اگلی تعیناتی کن لوگوں نے کرنی ہے بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ عمران خان چاہتا ہے کہ اسکو ایسا کوئی شخص مل جائے فوج میں سے جو اسکی ایسے ہی تابع داری کرے جیسے آجکل پرویز الہی کر رہا ہے، ایک بہترین تجزیہ سید طلعت حسین کے ساتھ