“ایران نے ابھی ایک ویڈیو جاری کی ہے جس میں دو کہانیاں دکھائی گئی ہیں۔
ایک طرف ایک چھوٹی لڑکی اسکول جانے کے لیے تیار ہو رہی ہے، اور دوسری طرف ایک امریکی فوجی اسی اسکول پر بمباری کی تیاری کر رہا ہے جہاں وہ لڑکی پڑھتی ہے۔
انتہائی ہولناک۔”
بریکنگ نیوز 🚨: ایرانی صحافی محمد حسین باقری کا دبنگ دوٹوک بیان 🔥👇
اگر ایران کے بحری بیڑے کی جاسوسی کے پیچھے انڈیا ہوا اور ثبوت ملے تو ایران انڈیا کو بھی مارے گا انڈیا اسرائیل سے زیادہ دور تو نہیں ہے پھر اس کا ایسا حشر ہوگا کہ مندر کی گھنٹیاں بجیں گی
https://t.co/KHeX4IsSjI
روزے کی حالت میں ہوں میں آپ کو سچ بتا رہا ہوں کہ ایران میں جنگ کی وجہ سے کسی چیز کی شارٹیج نہیں ہے ایک گھنٹے کے لیے بھی نہ تو بجلی بند ہوئی نہ ہی گیس کی لوڈشیڈنگ ہوئی اشیائے خوردونوش کی بھی کوئی کمی نہیں ! محمد حسین باقری ۔۔
بریکنگ ۔۔۔🔥🚨
اسرائیلیوں کی ویڈیو منظر عام پہ اگئی جس طرح سے یہ فلسطینیوں پہ وار کرتے تھے اج ان پہ خود ایسے وار ہو رہے ہیں ایران نے دنیا میں بتایا کہ طاقتور صرف اللہ کی ذات ہے 🙏
یہ ہم لوگ ہیں جو گھٹیا کام کر رہے ہیں یہ جنگ ان معصوم لوگوں کے ملکوں میں لگاتے ہیں ہم چاہتے ہیں کہ جس طرح غزہ کو ہم نے ختم کیا ہم ایران کو ختم کر دیں تو ای��ا نہیں ہوگا
امریکن جنفرکنز🔥