آج ایک ایسے مقدمے میں یاسمین راشد، اعجاز چوہدری، محمود الرشید اور عمر چیمہ کو سزا سنا دی گئ جو جس واقعے کا مقدمہ تھا اس دن یہ چاروں پہلے سے ہی گرفتار ہو کر جیل میں تھے اور تفتیشی نے کہا میرے پاس ان کے خلاف کوئی ثبوت نہیں! کبھی تو ان کو بھی انصاف ملے گا انشاءاللہ
پی ٹی آئی آزاد کشمیر کو رجسٹر نہ کرنا الیکشن کو متنازعہ بنانے کے مترادف ہے ، پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کو اگر بلے کا نشان نہیں ملے گا تو کشمیری بھرپور ردعمل دیں گے اور جس طرح پاکستان میں عوام نے مختلف نشانوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر ووٹ دیے اسی طرح آزادکشمیر میں بھی پی ٹی آئی کو بھاری اکثریت سے کامیاب کریں گے۔ سفیر کشمیرعمران خان نے آئین کی بحالی اور ملک کا وقار بلند کرنے کی کوششیں کی جسکی وجہ سے وہ جیل کی سلاخوں کے پیچھے ہیں۔انھوں نے اسلامو فوبیا کے حوالے سے جو کام کیا اس پر انکو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔جس طرح آزاد کشمیر میں صدارتی انتخابات میں تاخیر کی جارہی ہے یہ آمدہ الیکشن کے حوالے سے بھی شکوک و شبہات پیدا کررہی ہے۔آزادکشمیر میں ن لیگ اور پی پی کی نوراکشتی جاری ہے ۔خان صاحب کے ویژن کے مطابق ہم نے بلدیاتی الیکشن کروائے تاکہ اقتدار نچلی سطح پر منتقل ہو۔ آئندہ الیکشن عمران خان کے ویژن اور کشمیریوں کیلئے ان کی بے پناہ محبت کے نعرے کیساتھ لڑیں گے اور کامیابی حاصل کریں گے ۔
صدر پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر و سابق وزیر اعظم سردار عبد القیوم نیازی کا تہلکہ خیز انٹرویو
#ReleaseImranKhan
#PTIAJK #AJKElection2026
خریدوفروخت اور اغوا کر کے 26 ویں آئینی ترمیم منظور کر لی مگر لاہور ہائیکورٹ میں ابھی تک کیس لگانے کے لئے ججز کمیٹی نہیں بنائی گئی ۔ہمارے گوجرانوالہ کے 60 ورکرز ,سابقہ اپوزیشن لیڈرز ،ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چوہدری ، میاں محموالرشید ، عمر چیمہ کی اپیلز نہیں لگائی جا رہیں۔ لاہور ہائیکورٹ میں بھی ججز کمیٹی بنائی جائے تاکہ اپیلوں کو بالاتاخیر سنا جائے ۔شیخ امتیاز
At Hutchison Ports Pakistan, 18 E-Trucks are now moving containers with zero emissions and high efficiency.
Paired with Westwell’s AI-driven Well-Security system, the port now operates smarter, safer, and greener than ever.
اسد طور on absolute فائر 🔥
نون لیگ ایک غلاظت ہے, یہ ٹچے کبھی بھی PTI social کا مقابلہ نہیں کرسکتی!!
ان سے عمران خان کا بیانیہ کاؤنٹر سوال ہی پیدا نہیں ہوتا!!
جہنوں نے مسلط کئیے, وہ بھی سوچ رہے ہونگے!! کن مچندرو کو مسلط کیا ہے😂
پیر کے دن اسرا ئیلی فورسز نے مسجد الاقصی کے امام کو گرفتار کر لیا،
یہ پاکستانی ٹولا مسجد اقصی کو بچانے گیا ہے؟ یہ خائن ، یہ بدیانت، یہ لٹیرے یہ چنگیزی ۔۔ یہ ٹرمپ کے سامنے مسجد اقصی کی کوئی بات نہیں کرتے ؟؟
امیر عباس آن فائر 👏
علیمہ خان نے بہت کھل کر جوابات دئیے ہیں۔ بہت سے سوالوں کے جواب سامنے آ گئے ہیں، اور بہت سے لوگ صفر ہو گئے ہیں۔
اب ایک طوفان برپا ہوگا مگر عمران خان سے مخلص لوگوں نے یاد رکھنا ہے کہ عمران خان کے جیل سے باہر آنے کا فائدہ صرف انکے خاندان اور کارکن کو ہونا ہے۔
لہذا مظبوطی سے عمران خان کے لئیے کوشش کریں۔اور یہ سب یاد رکھیں۔
سی سی ڈی نے 2025 میں 900 پاکستانیوں کو مارا ہے لیکن میڈیا پر رپورٹ نہیں ہوا کیونکہ انہوں نے صوبے کو پرامن دکھانا ہے ۔ عام شہری کا یہ حال ہے کہ کوئی بھی آپ کو دہشتگرد، چور یا ڈاکو سمجھ کر گولی مار دے گا اور کوئی پوچھنے والا نہیں
زورین نظامانی
میرے مطابق ان لوگوں نے عمران خان کو کچھ ایسا دیا ہے جس سے بلڈ کلاٹنگ ہوئی ہے. جس سے انکے جسم میں کچھ تبدیلیاں ہوئی ہیں، اسی لئے انہوں نے اپنی بہن سے بھی کہا ہے کہ یہ مجھے مار دیں گے. یہ کلاٹ کہیں بھی جا سکتا تھا لیکن آنکھ میں جا کر بینائی کو متاثر کر گیا. عمران خان اس وقت عاصم منیر اور حکومت کی قید میں ہیں اور ساری ذمہ داری انہی پر عائد ہوتی یے. اگر انہوں نے کچھ نہیں کیا تو عمران خان کے ُذاتی معالج سے چیک اپ کروا لیں، لیکن ایسا کیا نہیں جا رہا جس سے مزہد ابہام پیدا یو رہا ہے.
https://t.co/FTNxX6SakX
#ہر_چوک_ڈی_چوک
#FreeImranKhan
ایک طرف بھائی کی رہائی کے لیے اور ایک طرف کینسر ہسپتال کی مہم کے لیے بھی علیمہ خان ایسے ہی سرگرم۔۔۔
ایک دن میں شوکت خانم کے لیے 43کروڑ اکھٹا کرنے پر فواد خان سمیت ہر شامل شخص کو خراج تحسین۔
سہیل آفریدی نے جو فورس بنائی ہیں بہت سارے لوگ اس کے ساتھ کھڑے ہیں یہ گھی سیدھی انگلی سے نہیں نکلے گا
بہت نوجوان اس میں شامل ہوں گے ان کا ٹارگٹ بہت بڑا ہے
آنے والے دنوں میں بڑا کام ہونے جا رہا ہے عمران ریاض خان
جہاز پنجاب حکومت کے لیے درد سر بنا ہوا ہے لیکن مریم نواز جانتی ہیں عوام سے ان کا کوئی لینا دینا نہیں انہیں عاصم منیر اور اسٹبلشمنٹ کو راضی رکھنا ہے اور وہ انہیں اچھے سے آتا ہے وہ جوتے اچھے صاف کر لیتی ہیں
وہ اب چاہے جہاز لیں یا راکٹ لیں
عمران ریاض