چارسدہ پہنچنے پر عوامی وزیراعلی سہیل آفریدی کا تاریخی استقبال، ہزاروں کی تعداد میں لوگ استقبال کیلئے نکل آئے، یہ واضح پیغام ہے ان لوگوں کیلئے جو لانگ مارچ کو روکنے کیلئے اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئے ہیں!!!✌️❤️
لانگ مارچ موخر کرنے کے حوالے سے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا، پاکستان تحریک انصاف کی پولیٹیکل کمیٹی کی میٹنگ جاری ہے۔ جو بھی مشاورت ہوگی اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا حکم🔥🔥
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے حکم دیا ہے کہ 30 منٹ کے اندر سول سیکرٹریٹ کے تمام ملازمین حاضر ہوں اور رات 11 بجے تک ڈیوٹی کریں۔
وزیراعلیٰ کا کہنا ہے کہ جس نے سیکرٹریٹ بند کیا، اسے نوکری سے فارغ کر رہا ہوں۔
ایتھے رکھ,!!🔥
وزیر اعظم نے 6 مرتبہ تحریک انصاف کو مذاکرات کی دعوت دی, وفاقی وزیر عطا تارڑ,!!
لیکن اگلے کہتے ہیں کہ, جاؤ اڈیالہ جیل قیدی نمبر 804 سے بات کرو, سارے فیصلے اس نے ہی کرنے ہیں ۔ ہمارے پاس کوئی اختیار نہیں ہے ۔
عمران خان نے پیغام جاری کر دیا ہے
عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام جاری کر دیا ہے 27 ستمبر کے لیے
ویڈیو دیکھ کر رکنی نہیں چاہئے 🔥🔥💯
واحد حل صرف سڑکوں پر فیصلہ ہونا ہے جتنی جلدی سمجھ جائیں قوم ملک کے لیے بہتر ہے💯🔥
پنجاب پولیس کو خیبرپختونخوا پولیس نے پیچھے دھکیل دیا
خوشحال گڑھ کے مقام پر پنجاب پولیس خیبرپختونخوا میں گھس کر کھدائی کر رہی تھی تو خیبرپختونخوا پولیس نے مداخلت کر کے واپس پنجاب دھکیل دیا
🚨وزیر اعلی سہیل آفریدی کا ٹیپو سلطان بننے کا اعلان
عمران خان ہمیشہ کہتے تھے یا آپ نے ٹیپو سلطان بننا ہے یا بہادر شاہ ظفر بننا ہے میں عمران خان کا سپاہی ٹیپو سلطان بننے کا اعلان کرتا ہوں ٹیپو سلطان کہتا تھا شیر کی ایک دن کی زندگی گیدڑ کی 100 دن کی زندگی سے بہتر ہے میں عمران خان کا سپاہی کہتا ہوں کہ شیر کا ایک دن کا اقتدار گیدڑ کے 100 سالہ اقتدار سے بہتر ہے۔ وزیر اعلی سہیل آفریدی کا افتتاحی تقریب سے خطاب