ریاست نے #بلوچستان کے معاملے میں قانون اور آئین کو یرغمال بنایا ہوا ہے ہزاروں افراد جبری طورپر لاپتہ کیےگئے جس کے باعث انکے اہلخانہ ایک نہ ختم ہونے والی اذیت سےگزر رہے ہیں چھوٹی چھوٹی بچیاں سڑکوں پراحتجاج پر مجبور ہیں۔عالمی انسانی حقوق کے اداروں سے اپیل ہےاپنی خاموشی توڑ کر بلوچ قوم کو انصاف فراہم کرانے میں مدد کریں
#BeVoiceOfTheOppressed #EndEnforcedDisappearances
طاقت کا اندھا استعمال ۔۔۔ ریاستی اداروں کی کارکردگی کی مکمل تباہی سب سے زیادہ سیکیورٹی، قانون نافذ کرنے والے اداروں اور عدلیہ میں نظر آتی ہے۔
#Balochistan#BeVoiceOfTheOppressed