تمام عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گورنمنٹ نے ایک نئی لچ ماری ہے جس سے عام عوام خاص غریب طبقہ جو بس بل لیتا ہے اور جا کر جمع کروا آتا ہے انہیں ان ہیرا پھریوں کا کیا پتہ
اس ماہ کے بجلی کے بلوں پر جن کے 200 سے کم یونٹ استعمال ہوتے ہیں ان پر گورنمنٹ نے ایک QR کوڈ دیا جس پر لکھا ہے کہ گورنمنٹ آپکو 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے پر سبسڈی دے رہی ہے
اس سبسڈی کو اگر جاری رکھنا چاہتے ہیں تو اس کوڈ کو سکین کریں اور اپنی معلومات چیک کر کے فارم کو OKAY کریں
اگر آپ ایسا نہیں کریں گے تو آپکی 200 یونٹ والی سبسڈی اگلے ماہ سے ختم کر دی جائے گی اور پہلے یونٹ سے ہی وہی ریٹ لگے گا جو 201 یونٹ والے کو لگتا ہے اور اگر ایک بار لگ گیا تو 6 ماہ وہی لگتا رہے گا 😢
ظلم کی انتہا چیک کریں کہ ہزاروں لوگ ایسے ہوں گے جنکو اس چیز کا معلوم نہیں ہو گا اور اگلے ماہ سے انکا بل زیادہ آنا شروع ہو جائے گا
اس لئے تمام بھائیوں سے اپیل ہے کہ خود بھی یہ کام کریں اور اپنے آس پاس غریب لوگوں کی بھی مدد کریں
اس عمل کو کرنے کا طریقہ:
ہر اس بل پر جو 200 سے کم استعمال کرتا ہے اس پر 2 QR کوڈ ہون گے اوپر والے کوڈ پر جس کے سبسڈی کا ذکر ہو گا اس کو اپنے Touch موبائل سے سکین کریں تو وہ ڈائریکٹ اس ویب سائٹ پر لے جائے گا وہاں اپنا ڈیٹا دیکھیں اور تصدیق کریں
تصدیق کرنے پر Sim پر کوڈ آئے گا وہ کوڈ لکھیں اور Verify پر کلک کریں
ایسا کرنے کے بعد VERIFIED لکھا آجائے گا
یہ معلومات ہر جگہ پہنچائیں سب کا بھلا ہو جائے گا
نہیں تو غریب کا بچہ مر جائے گا
یہ عوام کو کہیں کا نہیں چھوڑیں گے
باقاعدہ بل پر لکھا ہوا ہے کہ اگر ایسا نہیں کریں گے تو 200 یونٹ والی سبسڈی ختم کر دی جائے گی
مثلا: ابھی 100 پر 10 روپے یونٹ ہے اور 101 سے 199 پر 14 روپے ہے
سکین والا کام نہیں کریں گے تو پہلے یونٹ سے وہی ریٹ لگے گا جو 201 پر لگتا ہے مطلب کے 25 سے 27 روپے رہائشی پر اور 38 روپے کمرشل پر
نوٹ، اپنا بل سکین کریں
عمران خان کے خلاف میں ایک لفظ نہیں سن سکتی: اداکارہ سارہ خان
پنکی کے 800 کسٹمرز میں سے صرف منیب بٹ اور سارہ خان سمیت 3، 4 اور نام سامنے آنا بلکل بھی عجیب نہیں
افواج پاکستان کا ویژن چیک کریں کہ فارم 47 کے ذریعے بنایا گیا وفاقی وزیر صحت مصطفٰی کمال جنیوا میں جس CEO سے بھیک مانگنے کھڑا ھے وہ ڈاکٹر ثانیہ نشتر (پی ایچ ڈی گولڈمیڈلسٹ) عمران خان کی کابینہ میں معاون خصوصی برائے سماجی بہبود اور احساس پروگرام کی معمار تھیں اور اس ایماندار خاتون نے بےنظیر انکم سپورٹ میں 8 لاکھ جعلی پروفائلز کی نشاندہی بھی کی تھی جنہیں ماہانہ اربوں روپے کی ادائیگی کی جا رہی تھی۔
عمران خان کی حکومت گرانے کے بعد پاکستان آرمی نے ڈاکٹر ثانیہ نشتر پر جعلی مقدمات بنائے اور انہیں ملک چھوڑنا پڑا۔
آج دنیا اسی قابل CEO سے فائدہ اٹھا رہی ھے اور دوسری طرف مریم نواز، عظمی بخاری کے بدنما چہرے عاصم منیر کا ویژن ہیں
@OfficialDGISPR
پاکستانی فوج کا سپہ سالار حافظ بھی ہیں اور سید بھی(طاہراشرفی) ہمیں یہ نہ بتایا جائے کہ،،نسب،،اور،حفظ، حکمرانی کا لائسنس ہے۔ حجاج بن یوسف قرآن جانتا تھا مگر تاریخی، ظالم بھی تھا۔(حافظ حمداللہ)
بر صغیر نے ہزاروں سال سے لوگوں کو بس کہانیوں میں الجھا کر رکھا ہوا ہے
ہندوستان کی اکثریت کھلے میں ہگ موت رہی
گوبر کھا موتر پی رہے اورباتیں مارس پر پہنچنے کی چود رہے
پاکستان ایٹمی طاقت مسجد کے لوٹے باندھنے پڑتے
بھلا ہو انگریز کا ریلوے نہریں سڑکیں دے گیا
صرف تیل یا معدنیات نکلنے سے ملکوں کی تقدیر نہیں بدلتی، کرپشن سے پاک نظام حکومت ، جس میں عوام پہلی ترجیح ہوں، بھی ضروری ہے۔ یہ نائجیریا کی سب سے غریب راستوں میں شامل ہونی والی ریاست Ebonyi کے گورنر کا پروٹوکول ہے۔ اس ریاست میں غربت%70 سے بھی زیادہ ہے۔ نائجیریا میں تیل اور گیس کے بڑے ذخائر ہیں، سالانہ برآمد 50 ارب ڈالر سے زیادہ ہے، جہاں ایلیٹ کیپچر ہو، عوام کے بجائے حکمران اشرافیہ کو ترجیح حاصل ہو، وہاں جتنی مرضی دولت آجائے ، وہ کبھی بھی عوام تک نہیں پہنچے گی۔ مسئلہ صرف وسائل کمی نہیں نظام کی ترجیحات بھی ہوتی ہیں۔
ہم سعودی عوام ہیں
ہم پاکستان اور اس کے عوام سے محبت کرتے ہیں 🇸🇦🇵🇰
اس بچے کو کسی نے یہ نہیں سکھایا
اور نہ ہی کسی نے اس سے یہ بات کہنے کو کہا
یہ منظر خودبخود ہے، کیونکہ یہ ہماری معاشرت کی عکاسی کرتا ہے
سعودی عرب میں ہم بچپن سے پاکستان کی قدر کرنا سیکھتے ہیں
اور اسے ایک مضبوط مسلم ملک کے طور پر فخر سے دیکھتے ہیں
ہم پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں اور وہ ہمارے ساتھ کھڑا ہے
ہم اپنے بچوں کو سکھاتے ہیں کہ پاکستانی عوام سعودی عرب سے محبت کرتے ہیں
اور وہ اس کے لیے وفادار ہیں
یہ الفاظ ہماری تربیت اور حقیقی جذبات کی عکاسی کرتے ہیں
جو دو قوموں کو جوڑتے ہیں، جنہیں دین اور محبت ایک ساتھ باندھتے ہیں