عدلیہ میں جان ہوتی تو شیر پائو صاحب اپ لندن مفرور ہونے کے بعد واپسی پر نیب سکینڈل میں لمبی سزا بھگتے نہ کہ جنرل مشرف اپ کو کلین چٹ دلوا کر وزیرداخلہ لگاتا۔عدلیہ میں کب جان تھی کہ اب اپ مانگ رہے ہیں۔ مزے کریں اپ لوگوں نے فوجی حکمرانوں ساتھ جب دل چاہ عدلیہ اور نیب کی ناک موڑر دی۔
میں یہ کس کے نام لکھوں جو الم گزر رہے ہیں
میرے شہر جل رہے ہیں میرے لوگ مر رہے ہیں
کبھی رحمتیں تھیں نازل اسی خطّہء زمیں پر
وہی خطہء زمیں ہے کہ عذاب اتر رہے ہیں
کوئی اور تو نہیں ہے پس ِ خنجر آزمائی
ہمیں قتل ہو رہے ہیں، ہمیں قتل کر رہے ہیں
💞🌲السلام علیکم!💞🌲
💥ایمان بخیر
💗یا اللہ 💗
#محبت_سےدرودشریف_پڑھ_لیں
🙏جو بیمار ھیں ان کو صحت کاملہ عطا فرما
🙏جو بے روز گار ھیں ان کو حلال روزی عطا فرما
🙏جو بے اولاد ھیں نیک اولاد عطا فرما
🙏جو اس دنیا فانی کو چھوڑ کر جا چکے ھیں ان سب کی مغفرت فرما😢
آمین
پانی ہمارے ساتھ آنے والے نسلوں کی امانت ہے،اسکی قدر کریں،ٹیم سرعام بٹخیلہ نے دریائے سوات نہر کی صفائی کی اور علاقے کے عوام کو پانی کے اہمیت بارے آگاہی پیغام