چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ کی زیر صدارت محکمہ ٹیکس کے افسران کا اجلاس
بلدیاتی محصولات کی وصولی میں اضافے کی رفتار تیز کرنے کے لئے کمیٹی کی تشکیل
ہماری کوشش ہے کہ بلدیاتی ٹیکس ریکوی میں زیادہ سے زیادہ اضافہ کیا جائے۔نصرت اللہ
@S_NehaShah@NusratullahJI
گلبرگ ٹاون میں جشن آزادی کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد
جشن آزادی شایان شان طریقے سے منانے کے لئے افسران سے مشاورتی اجلاس
زندہ قومیں اپنی آزادی کا جشن شاندار انداز میں مناتی ہیں۔ نصرت اللہ
گلبرگ ٹاون اپنی روایت کو برقرار رکھتے ہوئے جشن آزادی شاندار طریقے سے منائے گا۔نصرت اللہ
گلبرگ ٹاون میں بہترین کارکردگی کے حامل ملازمین کی خدمات کا اعتراف
چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ کی زیر صدارت ملازمین کی خدمات کے اعتراف کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد۔
محرم الحرام کے موقع پر ملازمین کی بہترین کارکردگی پر خراج تحسین
@NusratullahJI
Co-chaired a meeting with TMC Gulberg officials to devise a mechanism for improving revenue generation through local taxation. Hopefully it will ensure taxes are being utilised efficiently.
#TMCGulberg#LocalTaxes#ACGulberg#DistrictCentral
Action against illegal construction in progress! Assistant Commissioner Gulberg and SBCA join forces to combat violations. Premises sealed, pending legal action. #IllegalConstruction#Compliance#GulbergSBCA
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا گلبرگ ٹاون کا دورہ۔
چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی کا استقبال کیا۔
حافظ نعیم الرحمان کامسجد و امام بارگاہ المحسن، امام بارگاہ خیرالعمل کا دورہ۔
@NaeemRehmanEngr@NusratullahJI
Rain Water Dewatering activity done at Block 13
Under the supervision of UC-2 Chairman Faisal Shiekh, Town Youth Councillor Arham Kahan and Ward Councillor Ashraf Bhai
ممکنہ بارشوں کی پیش نظر گلبرگ ٹاؤن میں رین ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے
افسران و عملے کی چھٹیاں منسوخ،دوران برسات متعلقہ عملے کو فیلڈ میں رہنے کی ہدایت
چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ کی گلبرگ ٹاؤن سے برآمد ہونے والے جلوس میں شرکت۔
@NusratullahJI
پاکستان آئی بینک سوسائٹی ہسپتال اور محکمہ تعلیم بلدیہ وسطی کے اشتراک سے پانچ روزہ ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد
ٹیچر ٹریننگ پروگرام میں بلدیہ وسطی کے پانچوں ٹاؤنز کے اساتذہ نے شرکت کی۔
اختتامی سیشن میں مشہور آئی سرجن قاضی واسق کا اساتذہ سے خطاب۔
گلبرگ ٹاون میں مساجد وامام بارگاہوں اور جلوس کی گزر گاہوں پر روڈ کارپیٹنگ۔
چیئرمین گلبرگ ٹاون نصرت اللہ کا گلبرگ ٹاون کے مختلف علاقوں میں جاری استر کاری کے کام کا معائنہ
ایام عزا میں عزاداران حسین کوبلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے: @NusratullahJI
گلبرگ ٹاون میں مساجد وامام بارگاہوں اور جلوس کی گزر گاہوں پر روڈ کارپیٹنگ۔
ایام عزا میں عزاداران حسین کو بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کا سلسلہ بلا تعطل جاری ہے۔ گلبرگ ٹاون کی تباہ حال سڑکوں کو تعمیر و مرمت کر کے بحال کیا جارہا ہے۔ نصرت اللہ
محرم الحرام کی آمد کیساتھ ہی گلبرگ ٹاؤن کی تمام امام بارگاہوں میں صفائی ستھرائی، لائیٹس اور دیگر انتظامات بھرپور انداز میں کیے گئے ہیں۔
یوسی چیئرمین فاروق نعمت اللہ اور اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ گلبرگ ٹاؤن کی تمام امام بارگاہوں کا دورہ کیا اور انتظامات کا جائزہ لیا۔
گلبرگ ٹاؤن کی انتظامیہ عزاداران حسین کی خدمت کے لئے شب و روز کوشاں ہے۔
ایام عزا میں عزاداران حسین کو ہر ممکنہ بلدیاتی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنایا جا ئے گا۔نصرت اللہ
مجالس کے مقام اور جلوس کی گرز گاہوں پر صفائی ستھرائی اور روشنی کے خصوصی انتظامات کئے گئے ہیں
انفارمیشن ٹیکنالوجی دورِ حاضر کی اہم ضرورت ہے۔شمعونہ صدف
شمعونہ صدف کا اے اینڈ آئی گروپ آف کمپنیز کے تحت کنیکٹ کے سیلز ایونٹ کی تقریب کے موقع پر خطاب۔
کنیکٹ کمرشل حب اور حسن بیگ فاؤنڈیشن کی جانب سے پانچ ہزارطلباء طالبات کو فری آئی ٹی کورسز کرائے گئے۔شمعونہ صدف
@DCKhiCentral