چیئرمین ظفر احمد خان, وائس چئیرمین فیصل باسط اور امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ توفیق الدین صدیقی صاحب نے علی الصبح ماڈل ٹاؤن آفس کے مختلف محکمہ جات کا دورہ۔
*دس روزہ صفائی مہم*
چیئرمین ظفر احمد خان کی دعوت پر صفائی مہم کا افتتاح 27 جون دوپہر 2:30 بجے ڈپٹی کمشنر ڈسٹرکٹ کورنگی سید جواد مظفر اور چیف کوآرڈینیٹر محمد اشرف کریں گے۔
10 روزہ صفائی مہم کا باقاعدہ افتتاح یوسی 3 کھوکھراپار ڈاکخانہ اسٹاپ مین روڈ سے کیا جائے گا۔
@ZafarAhmedJI
جماعت اسلامی لیبر ونگ ماڈل کالونی ٹاؤن کی جانب سے ٹی ایم سی ماڈل کالونی ٹاؤن کے دفتر میں پر وقار عید ملن تقریب کا اہتمام کیا گیا۔
مہمان خصوصی امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ محمد اشرف اور وائس چیئرمین بلیغ الدین تھے۔
@ZafarAhmedJI
*چیئرمین ظفر احمد خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر عوام کو ریلیف پہنچانے کے لیے اپنے عزم کا اعلان کردیا*
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی
@ZafarAhmedJI
@HafizNaeemurRa2
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان ماڈل کالونی ٹاؤن کے مختلف مقامات پر اینٹی انکروجمنٹ آپریشن کے حوالے سے ڈان نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی
@ZafarAhmedJI
ماڈل کالونی ٹاؤن کی عوام کو جماعت اسلامی کے منتخب نمائندوں کی جانب سے پہلے سال 12 پارکوں کا تحفہ۔
ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان یوسی چیئرمین و قیم جماعت اسلامی کراچی توفیق الدین صدیقی امیر جماعت اسلامی ضلع ائیرپورٹ محمد اشرف نے یوسی 1 حضرت ابوبکر صدیق پارک کا افتتاح کردیا۔
#zafarkhan
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان ماڈل کالونی ٹاؤن کے مختلف مقامات پر اینٹی انکروجمنٹ آپریشن کے حوالے سے ڈان نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی
@TMCNEWS@modelcolony
ٹاؤن چیئرمین ماڈل کالونی ظفر احمد خان ماڈل کالونی ٹاؤن کے مختلف مقامات پر اینٹی انکروجمنٹ آپریشن کے حوالے سے ڈان نیوز کو انٹرویو دیتے ہوئے تفصیلات سے آگاہ کر رہے ہیں۔
محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی
@TMCNEWS@modelcolony
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفراحمدخان کی زیرصدارت ٹاؤن کونسل کا آٹھواں اجلاس 13 جنوری بروز ہفتہ مرکزی دفتر ٹی ایم سی ماڈل کالونی میں منعقد کیا گیا جس میں وائس چیئرمین فیصل باسط میونسپل کمشنر ظفر اقبال مغل کے علاوہ اراکین کونسل نے شرکت کی۔
@ZafarAhmedJI
چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفر احمد خان وائس چیئرمین فیصل باسط کا یوسی 7 مصطفیٰ آباد کا دورہ۔
مصطفیٰ آباد میں ٹاؤن چیئرمین ظفر احمد خان یوسی چیئرمین محمد فاروق فرحان نے پیور بلاک کی تنصیب کے کام کا معائنہ کیا۔
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr
وطن کی مٹی گواہ رہنا
وطن کی مٹی عظیم ہے تو
عظیم تر ہم بنا رہے ہیں
بحالی تزئین و آرائش کے بعدماڈل کالونی ٹاؤن میں 8 پارکس کا افتتاح
بدست مبارک حافظ نعیم الرحمن
7 جنوری بروز اتوار 3 بجے سہ پہر
@tmcmodelcolony@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr
ٹاؤن چیئرمین ظفراحمدخان وائس چیئرمین فیصل باسط کا یوسی چیئرمین کریم بخش، عبدالمعیز، وائس چیئرمین عبدالغفار عزیز بی اینڈ آر کے افسران اور دیگر کے ہمراہ لیاقت مارکیٹ، آر سی ڈی گراؤنڈ روڈ کا دورہ نئے روڈ کی تعمیر کے کام کا معائنہ اور مٹیریل کے معیار کا جائزہ۔
@ZafarAhmedJI
حافظ نعیم الرحمن کی ہدایت پر ٹاؤن چیئرمین ظفراحمدخان نے ٹی ایم سی ماڈل کالونی کو مالی اختیار ملتے ہی نا مساعد حالات میں ان ادائیگیوں کو ممکن بنایا اور ایک کروڑ تیس لاکھ سے زائد خطیر رقم سے 35 سے زائد ملازمین کے بقایاجات کلئیر کردئیے،
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr@ZafarAhmedJI
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کی ماڈل کالونی ٹاؤن آمد۔
ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی میں خراب اور ناکارہ گاڑیوں کی مرمت کے بعد انکو ٹی ایم سی کے ویکلز فلیٹ میں شامل کرنے کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔
@NaeemRehmanEngr@ZafarAhmedJI@JIPOfficial
امیر جماعت اسلامی کراچی انجینئیر حافظ نعیم الرحمٰن نے ماڈل ٹاؤن میں صفائی ستھرائی کی گاڑیوں کے نئے فلیٹ کا افتتاح کردیا
حافظِ نعیم نے ٹاؤن کی نوتعمیر شدہ نرسری کا افتتاح کیا
امیر جماعت اسلامی کراچی کے ہاتھوں ٹاؤن کے 28 ملازمین کو واجبات کے چیک بھی دئیے گئے.
@NaeemRehmanEngr
آج 29 دسمبر بروز جمعہ بوقت 2.30 بجے چیئرمین ٹی ایم سی ماڈل کالونی ظفراحمدخان کی جانب سے ریٹائر ملازمین میں چیک کی تقسیم کی ایک تقریب منعقد کی جا رہی ہے جس میں مہمان خصوصی حافظ نعیم الرحمن صاحب ہونگے۔
@JIPOfficial@NaeemRehmanEngr@ZafarAhmedJI
چیئرمین ماڈل کالونی ٹاؤن ظفراحمدخان کی ہدایت پر وہ گاڑیاں جو ٹی ایم سی کے دفتر میں خستہ حال اور ناکارہ تھی انکی مرمت کر کے قابل استعمال بنایا گیا اور عوام کی خدمت کے لیے ٹی ایم سی کے فلیٹ میں شامل کیا جا رہا ہے جس کا باقاعدہ افتتاح آج کیا جارہاہے
@JIPOfficial@ZafarAhmedJI
آج بروز جمعہ حافظ نعیم الرحمن صاحب ماڈل کالونی ٹاؤن تشریف لا رہے ہیں جہاں پر وہ ٹاؤن چیئرمین ظفراحمدخان کے ہمراہ ماڈل کالونی ٹاؤن دفتر میں نرسری کے قیام کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔
@ZafarAhmedJI@JIPOfficial@TmcModelColony
آج بروز جمعہ 29 دسمبر بوقت 2:30 بجے دوپہر چیئرمین ظفراحمدخان کی دعوت پر حافظ نعیم الرحمن صاحب ماڈل کالونی ٹاؤن کے دفتر تشریف لا رہے ہیں جہاں پر وہ چیئرمین ٹاؤن میونسپل کارپوریشن ماڈل کالونی ظفراحمدخان کے ہمراہ ریٹائرڈ ملازمین میں چیک تقسیم کریں گے۔
@ZafarAhmedJI@JIPOfficial