سفیرِ امن — حافظ نعیم الرحمٰن، امیر جماعتِ اسلامی پاکستان ❤️
جوائنٹ ایکشن کمیٹی اور حکومت کے درمیان پیدا ہونے والے ڈیڈ لاک میں امید کی ایک روشن کرن حافظ نعیم الرحمٰن ہیں، جو گزشتہ دو روز سے مسلسل مصالحتی کردار ادا کرتے ہوئے مختلف سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں کر رہے ہیں۔
کشمیر ہماری شہ رگ ہے۔ پاکستان کا گزشتہ 80 برس سے کشمیر اور اہلِ کشمیر کے حق میں ایک واضح اور مستقل مؤقف رہا ہے، اور ہم ہمیشہ اس مؤقف پر ثابت قدم رہیں گے۔ اس مقصد کے لیے ہم نے قربانیاں دی ہیں اور آئندہ بھی دیتے رہیں گے۔
کشمیر پاکستان کا ہے اور پاکستان کشمیر کا۔ یہ رشتہ کبھی جدا نہیں ہو سکتا۔
@NaeemRehmanEngr
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
حکومت اب تک 8066 ارب روپے پیٹرولیم لیوی وصول کرچکی ہے لیکن پیٹرولیم ریفائنری کو بہتر بنانے کے لئے کچھ نہیں کیا ، آئی ایم ایف اور حکومت مل کر عوام کا خون نچوڑتے ہیں ۔حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی پاکستان
Jamaat e Islami
#پٹرول_لیوی_ختم_کرو
ملک کے عوام کاجوحصہ زکوٰۃ کا مستحق اور حق دار ہےحکومت اس سے بھی ہر لیٹر پٹرول پر 117 روپے لیوی وصول کررہی ہے۔ یہ ظلم کی انتہا ہے کہ جن لوگوں کے لیے آج محدود تنخواہ میں اپنا ماہانہ خرچ پورا کرنا ناممکن ہوگیا ہے ان سے اذیت ناک اندازہ میں ٹیکس وصولی کی جارہی ہے
#پٹرول_لیوی_ختم_کرو
پاکستان کا پہلا تعلیم کارڈ جاری کرنے پر کراچی کے گلبرگ ٹاؤن میں جماعت اسلامی کی منتخب بلدیاتی قیادت کو مبارک پیش کرتا ہوں، ایک ایسے وقت جب حکومت عوام پر ہر ہفتے پٹرول بم گرا رہی ہے گلبرگ ٹاؤن نے نئے تعلیمی سال کے آغاز پر ہزاروں طلبا کو کورس و تعلیمی اشیاء کی خریداری کے لئے وظائف جاری کیے ہیں۔ جماعت اسلامی کے منتخب بقیہ 8 ٹاؤنز میں بھی ان شاءاللہ تعلیم کارڈ جلد جاری ہوگا۔
اے خاک نشینو! اٹھ بیٹھو وہ وقت قریب آ پہنچا ہے
جب تخت گرائے جائیں گے جب تاج اچھالے جائیں گے
اے ظلم کے ماتو لب کھولو چپ رہنے والو چپ کب تک
کچھ حشر تو ان سے اٹھے گا کچھ دور تو نالے جائیں گے
عیدالاضحیٰ مبارک🫶🏽
عیدالاضحیٰ حضرت ابراہیمؑ کی قربانی کی یاد دلاتی ہے۔اطاعت، اخلاص اور ایثار کی اعلیٰ مثال!
اللّہ پاک ہم سب کی قربانیاں قبول فرمائے.
اللّہ پاک یہ عید آپ کے لیے برکت، خوشی، اور قربتِ الٰہی کا ذریعہ بنائے.
اللّھم آمین🤲
#عيد_الأضحى_المبارك
اللهم احفظ هذا البلد وجميع بلاد المسلمين من كل فتنةٍ وحربٍ وشر. اللهم أنزل عليهم السكينة، ووحِّد صفوفهم، وأمِّن ديارهم، واكفهم شرَّ الأعداء🤲🏽
#PakistanZindabad