اگر امریکہ اور افغانستان بیس سالہ جنگ کے باوجود مذاکرات کر سکتے ہیں، اور پاکستان ایران و امریکہ کے درمیان ثالثی کا کردار ادا کر سکتا ہے، تو کشمیری عوام کے مسائل بھی طاقت کے بجائے مذاکرات، افہام و تفہیم اور باہمی اعتماد سے حل کیے جا سکتے ہیں۔
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
اقتدار کے لیے ملاقاتیں اور قوم کے لیے ملاقاتیں، دونوں میں فرق ہوتا ہے۔ حافظ نعیم الرحمٰن کا مؤقف ہمیشہ قومی مفاد کو مقدم رکھنا رہا ہے۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
اسلام آباد- کشمیر کی موجودہ سیاسی صورتحال کے حوالے سے امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ملاقات۔
قومی یکجہتی اور سیاسی ہم آہنگی وقت کی اہم ترین ضرورت ہے۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
"کشمیری نوجوانو! امید قائم رکھو، پاکستان کے عوام تمہارے ساتھ ہیں۔"
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمٰن نے کشمیر کے مسئلے کو قومی سطح پر اجاگر کرتے ہوئے اپوزیشن قیادت سے اہم مشاورت کی۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
اسلام آباد- امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات، کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔
آزاد کشمیر کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال پر مشاورت کے لیے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس سے سترہ میل میں واقع ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن سے اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی، جس میں آزاد کشمیر کی موجودہ صورتحال، دیگر قومی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
جیو نیوز کی جانب سے محرم الحرام کے پروگرامز کے دوران رسولِ اکرم حضرت محمد ﷺ کی جسمانی منظر کشی دکھا کر نہ صرف پاکستان بلکہ دنیا بھر کے اربوں مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو شدید مجروح کیا گیا ہے۔
Raise your voice for peace, dialogue, and the rights of the people of Kashmir.
Let's make this voice impossible to ignore.
Kashmir Needs Peace
#کشمیر_امن_کیلئےحافظ_نعیم
حکومت کا پٹرول قیمتوں پر عوام کو ریلیف دینے سے گریز شرمناک فیصلہ ہے، عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت گر کر 70 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ چکی ہے مگر حکومت عوام کو فائدہ پہچانے سے انکاری ہے۔ اس سے زیادہ عوام دشمن بات کیا ہوگی کہ جنگ کے دنوں میں بھی عوام سے پٹرولیم لیوی وصول کی گئی۔ 11 ماہ میں لیوی وصولی کا ظالمانہ سال کا ھدف بھی پورا کر لیا، پھر بھی لیوی ختم نہیں کی۔ یہ گورننس نہیں لوٹ مار اور غریبوں اور مڈل کلاس لوگوں پر ڈاکا ہے۔ حکومت نے ثابت کردیا وہ عوام کی نہیں آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی نمائندہ ہے۔
گھر ہمارا مگر ٹاور لگے گا ٹیلی کام کمپنی کا ورنہ 5 کروڑ کا جرمانہ!
قومی اسمبلی سے پاس ہونے والا یہ بل جاہلانہ بھی ہے اور غاصبانہ بھی، یہ عوام کے بنیادی حق پر ڈاکا ہے۔ اس بل کی منظوری قومی اسمبلی میں بیٹھے ارکان کی اہلیت ،اور قابلیت کا شاندار اظہار بھی ہے کہ وہ آئین سے متصادم بل پاس کررہے ہیں! مکان تو چھوڑیں اس طرح کے ٹاورز کھیل کے میدانوں اور پارکس میں بھی کمیونٹی کی مرضی کے بغیر نصب نہیں ہونا چاہیے۔ سوال یہ ہے کہ عوامی مفاد کے خلاف اس بل پر آئی ٹی اور ٹیلی کام کی وزیر اور کمیٹی کے سربراہ کو کیا ان عہدوں پر موجود رہنا چاہیئے؟
High fuel prices are making life difficult for every household in Pakistan. Immediate action is needed for relief.
Jamaat e islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
Economic pressure on the public is increasing daily due to fuel price hikes. A fair policy is urgently required.
Jamaat e islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
مہنگائی کے اس بوجھ تلے عوام بری طرح کچلے جا رہے ہیں!
حافظ نعیم الرحمن کی اپیل:
→ پیٹرول لیوی فوری ختم کرو
→ تین سال کے لیے پیٹرول 225 روپے لیٹر مقرر کرو
Jamaat e Islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
Enough is enough — rising fuel prices are crushing daily life, transport, and food costs. People need relief, not pressure.
Jamaat e Islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو
احتجاجی مظاہرہ| 19 جون | جمعہ| شام 05:30 | پریس کلب ملتان| جماعت اسلامی ملتان
اہلیان ملتان سے بھر پور شرکت کی اپیل
Jamaat e Islami
#پیٹرول225روپےلیٹر_کرو