@S_SajidOfficial لگے رہیں اسی اکھڑ پن کی وجہ سے پاکستان آج تباہی کے دھانے کھڑا ہے۔ یہ وہی آ کڑ ہے جو پوری قوم کے اندر سرائیت کر چکی ہے میں میں اور بس میں ۔ خدا کے لئے قوم کو جوڑیں توڑیں نکیں شکریہ
@FayyazCanada@CMShehbaz@MohsinnaqviC42 صرف چیئرمین کرکٹ ہی نہیں ؟؟؟؟ بس مزید اور کچھ نہیں کہنا چاہتا بس انہی تجربوں نے پاکستان کو تباہ و برباد کر دیا ہے جس کی وجہ سے پورا ملک بے برکتی کا شکار ہو چکا ہے
This is a trend, anytime they’re under investigation they jump to targeting Muslims.
It’s like they’re trying to please someone who would appreciate this. I wonder who 🤔
@realrazidada@OfficialDGISPR سر عزت مآب حافظ صاحب بڑے ادب سے گزارش ہے کہ اپنے ارد گرد سانپ سنہپولوں اور دور حاضر کے حشیشین سے بچیں جنہوں نے آپ کے وقار کو انتہائ زق پہنچائ ہے اور مسلسل پہنچا رہے ہیں آپ دین کے علم میں ہم سے زیادہ عبور رکھتے ہیں تکبر اللہ تعالی کو بالکل پسند نہیں قوم کو جوڑیں