@Mriyumkhan_1122 اپنی نیند کو اپنا تابع کرو نہ کہ خود نیند کے تابع ہو۔ نیند نہ آنے یا کچی نیندکا آسان حل نشہ آور گولیاں نہیں ہوتیں۔ کوشش کرو آپنی روح سے خود تعلق قائم کرو۔
@Mriyumkhan_1122 پہلے بھی ایک مرتبہ اسی سے ملتی جلتی پوسٹ پر عرض کی تھی کہ نسخہ ہے بیان کر دیتا ہوں اگر خود گھر میں بنا کر استعمال کر سکو تو۔اگر صرف پوسٹ کی حد تک ہی ہر ہفتے پوچھنا ہے تو بھاء طفیل تمھاری مرضی
@Mriyumkhan_1122 کئی مرتبہ۔ جب کسی یتیم کو روتے، کسی عورت کو در بدر ہوتے، کسی بزرگ کو محنت کرتے دیکھتا ہوں تو اپنے آپ پر اور سماجی نظام پر شرمندگی ہوتی ہے