ن لیگ سے لاکھوں اختلافات کے باوجود میں اس بات کا مطالبہ کرتا ہوں کہ حکومتِ پاکستان سترہ روپے کا ایک نوٹ جاری کرے اور اُس پہ میاں نواز شریف صاحب کی بڑی سی تصویر آویزاں ہو تاکہ 2024 میں ن لیگ کی سترہ سیٹوں والی لعنت میاں صاحب کے منہ پر ہمیشہ پڑتی رہے۔۔۔
@SdqJaan@ImranRiazKhan
ہاں جی عباسی صاحب آپکی نظر میں باہر بیٹھا ڈونلڈ ٹرمپ ہی صرف مُحبِ پاکستان ہے جسکی ایک تعریف پر آپ الحمد اللہ الحمداللہ کا ورد شروع کر دیتے ہیں جبکہ باقی سارے اوور سیز پاکستانی آپکی نظر میں غدار ہیں۔
آپ بزرگ ہو گئے ہیں اسلئے اِن غداری کے فتووں سے خود کو باہر نکالیں۔
ملک سے باہر بیٹھے ننگ دین ننگ وطن والوں کا پاکستان اور پاکستان کی عوام سے کیا تعلق۔ وہ تو کب سے پاکستان اندر آگ لگانے کی کوشش میں ہیں۔ ان شاءاللہ اس کوشش میں یہ سب ناکام و نامراد ہی ہوں گے۔
عباسی صاحب مُلک کو نشانہ کوئی بھی نہیں بناتا لیکن کیا ہر جائز نا جائز بات پہ سر جھُکانا ہی آپکی دہائیوں کی سیاست کا نچوڑ ہے ؟؟؟
کِسی کے بُغض میں سے نکل کر صحیح کو صحیح اور غلط کو غلط کہنے کی ہمت پیدا کریں۔
مرزا صاحب، معاف کریے گا آپ کی اور آپ جیسوں کی خوشی کے لیے اپنی فوج کو گالیاں اور بھارت جیسا پاکستان مخالف بیانیہ نہیں اپنا سکتا۔ کچھ اور کہنا ہے تو کہہ لیں۔ ہم پاکستان کی خوشی میں خوش ہونے والوں میں شامل ہیں۔ ہم اُن میں نہیں جو اپنی سیاست کی وجہ سے ملک کو ہی نشانہ بناتے ہیں۔
@iqrarulhassan تم اور جواد کہاں اور کہاں عمران خان جیسا ہیرا۔۔ طیب بلوچ جیسے نام نہاد صحافی نے عدالت کے اندر عمران خان پہ جُملے کسے اور بدتمیزی کی لیکن عمران خان کا حوصلہ کہ اُس نے اُسکو نظر انداز کر دیا اور تم ایک چھوٹی سی بات برداشت نہ کر سکے۔ سیاست میں آئے ہو تو حوصلہ پیدا کرو ورنہ چھوڑ دو۔
تم اور جواد کہاں اور کہاں عمران خان جیسا ہیرا۔۔ طیب بلوچ جیسے نام نہاد صحافی نے عدالت کے اندر عمران خان پہ جُملے کسے اور بدتمیزی کی لیکن عمران خان کا حوصلہ کہ اُس نے اُسکو نظر انداز کر دیا اور تم ایک چھوٹی سی بات برداشت نہ کر سکے۔ سیاست میں آئے ہو تو حوصلہ پیدا کرو ورنہ چھوڑ دو۔
اور ہاں جواد احمد نے آج تک بالٹی پہن کر یہ بھی نہیں کہا کہ میں موت سے نہیں ڈرتا۔۔۔
باقی خبردار جو کسی کو اب “ذاتی اور نجی” زندگی یاد آئی۔ جب شہباز گل جیسے بے غیرت میری فیملی کا تمسخر اُڑا رہے تھے اور اپنے وی لاگ میں میرے بیڈ روم کی منظر کشی کر رہے تھے تب کسی بے غیرت کی غیرت جاگی؟ ذاتی زندگی صرف وہ ہوتی ہے جو معاملہ بندے اور اللہ کے درمیان ہو، اپنی سگی بیٹی کا تسلیم نہ کر کے اُس بیٹی کی شناخت اور پہچان کا بنیادی ترین حق غصب کرنا اور اُس کی ماں کو اس شناخت کی خاطر مرتے دم تک عدالتوں میں ذلیل کرنا۔۔۔ یہ کوئی ذاتی اور نجی معاملہ نہیں ہے اور نہ ہی کسی کے گھر جا کر کسی کے شادی شدہ بیوی کے ساتھ افیئر چلانا کوئی ذاتی معاملہ ہے۔۔۔ یہ سراسر بے غیرتی اور بے حیائی ہے اور اسی لیے میرے نظر میں جواد احمد عمران خان سے ہزار درجہ بہتر ہے۔
شہباز شریف اپنے خطاب میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تھوڑی کم کر دے گا اور ساتھ ہی واٹس اپ بےیگیڈ سوشل میڈیا پر اُسکی اور حکومت کی مدح سرائی اور مارکیٹنگ کیلئے ٹوٹ پڑے گی۔ عوام کو اُلو بنانے کا ایک اور حربہ ۔۔۔
شہباز شریف اپنے خطاب میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں تھوڑی کم کر دے گا اور ساتھ ہی واٹس اپ بےیگیڈ سوشل میڈیا پر اُسکی اور حکومت کی مدح سرائی اور مارکیٹنگ کیلئے ٹوٹ پڑے گی۔ عوام کو اُلو بنانے کا ایک اور حربہ ۔۔۔
@KhawajaMAsif یعنی جو آپ امریکہ کی جی حضوری کر رہے ہیں تو ساتھ میں آپ یہ اعتراف بھی کر رہے ہیں کہ اِسکے پیچھے اسرائیل ہی ہے۔ پھر تو شرم سے ڈوب مرنا چاہئے۔
عمران خان کی رہائی کیلئے سب سے زیادہ کوشش محسن نقوی نے کی۔ علی امین گنڈا پور
جبکہ بحیثیت چئیرمین PCB عمران خان کی کرکٹ ڈاکومینٹیز میں تصویر تک نہ لگنے دی۔ عمران خان انکلوژر کی ٹکٹیں نہ بیچنے دیں۔ ورلڈ کپ 1992 کی وڈیوز سے عمران خان کی تصویریں نکلوائیں۔
کیا عوام چیونٹیاں ہیں ؟؟
@iqrarulhassan مُلک میں کرپشن پر رپورٹس آ رہی ہیں۔ ستائیسویں ترمیم پاس ہو گئی لیکن اقرار صاحب کے منہ سے اِس کے خلاف ایک لفظ نہیں نکل رہا۔ جب بُغضِ عمران خان جوش مارتا ہے تو جذبات میں آ کر اکثر خود کو کوئی نہ کوئی بات کر کے ایکسپوز کرتے رہتے ہیں جبکہ باقیوں کیلئے آنکھیں بند رکھتے ہیں۔
@iqrarulhassan اچھا اگر عمران خان کو اتنا ٹائم لگا تو پھر یہ بتائیں کہ عمران خان کو اسٹیبلشمنٹ لے کر آئی یا اُس نے اپنی محنت سے عوام کے بل بوتے پر اپنی پارٹی کو کھڑا کیا ؟؟؟ ایک جواب دیں
@iqrarulhassan@Saif1540584 اُس بندے نے تو صرف ایک سوال پوچھا ہے جس کو لے کر سارے میڈیا ملازمین اخلاقیات کا درس دے رہے ہیں جبکہ یہ شاہزیب کے پروگرام کے مقابلے میں ایک فیصد بھی نہیں ہے۔ اُسوقت تو سارے لُطف اندوز ہو رہے تھے۔
@iqrarulhassan اقرار صاحب کبھی اِن نیوز چینلز کی بھی مذمت کر دیا کریں جو ایک بات کو لے کر گھنٹوں عزتیں اُچھالنے کا کام کرتے ہیں۔ ابھی کل کی مثال ہی لیے لیں۔
@SHAHARYARKHAN26@iqrarulhassan آپ کی ذاتی رائے ہے لیکن آپ تو سرِعام کے سوشل میڈیا ہیڈ ہو نا ؟؟ تو پھر آپکی رائے سرِعام کی رائے نہ سمجھی جائے؟ پھر آپ کے پاس کیا ثبوت ہیں کہ عمران خان نے لوگوں کو بولا کہ گالیاں دیا کریں ؟؟ یہاں آپ اپنی ذاتی رائے کہتے ہو جبکہ دوسروں کی گالیوں کا الزام عمران خان پر ؟ کیوں ؟
@SHAHARYARKHAN26@iqrarulhassan یعنی اقرار الحسن نے اپنے روایتی بیانیہ کے پرچار کیلئے آپ جیسے سوشل میڈیا ہیڈ رکھے ہوئے ہیں تو پھر اُنکو بولیں کہ کیمرہ کے سامنے بیٹھ کر بھی کھُل کر سامنے آئیں نہ کہ دوگلی بات کریں۔ ظاہر ہے آپ نے جو بولا وہ اقرار صاحب کی ڈائریکشن ہی ہو گی۔ اقرار بھائی خود ہی بول لیا کریں یہ سب۔