معافی مانگنا ٹھیک مگر لوگوں کی غلطیوں کو معافی مانگے بغیر اللہ کی رضا کے لیے معاف کردینے کی روایت کو فروغ دینا چاہیے۔
آج شب برات پر میں اپنے تمام تر حقوق، دل آزاریاں، غیبت، چغلیاں، حق تلفیاں اللہ کی رضا کے لیے سب کو معاف کرتا ہوں۔
میری والدہ محترمہ سے ان کی حیات میں بتقاضائے بشریت کوئی غلطی،خطا،حق تلفی،کوئی کمی کوتاہی ہوئی ہو تو اللہ تعالٰی کی رضا کے لیے میری والدہ محترمہ حمیدہ عبدالرحیم ڈایاتر کو اپنے تمام تر حقوق معاف کردیں۔ اور انکے لئیے شب برات کی مبارک رات بخشش و مغفرت و بلندئ درجات کی دعا فرمادیں 🤲
@WaseemQadir1pk1 جو شخص حلف لے کر مکر جائے، اس کی کسی بات کا اعتبار نہیں کیا جاسکتا، ماضی میں یہ بات کرتے تو شاید کوئی یقین کرلیتا مگر مشکل ترین حالات میں تحریک انصاف نے ٹکٹوں کی کوئی منڈی نہیں لگائی تھی۔
@HamidMirPAK مرکز میں حکومت بنانا تحریک انصاف کا حق ہے، مگر اس حق سے محروم رکھا جارہا ہے، کسی جماعت کو اجازت نا ہوگی ان کا ساتھ دینے کی۔ اختلاف اپنی جگہ مگر تحریک انصاف نے مشکل ترین حالات میں الیکشن جیت کر ایک مثال قائم کردی ہے۔
Six (3 Male, 3 females) fresh law graduates are required for a reputed company situated at DHA Phase 08 Karachi. Interested candidates may send theirs CVs on number given below 👇
Tariq Rahim Dayater
0313 3652000