سارے کہتے ہیں "باجے" کی بجائے پودا لا کر لگاؤ تا کہ "چھاں" تو ہو
پچھلے سال میں نے بھی پودا لا کر لگایا
جو بکری کھا گئی
نا تے "چھاں" ہوئی تے نا ہی "پاں"
🤣🤣🤣
#اپنی_زبان_اردو#PakistanAt75#IndependenceDay
دینی مدارس نے ہر دور میں تمام ترمصائب و مشکلات ، پابندیوں اور مخالفتوں کے باوجود کسی نہ کسی صورت اور شکل میں اپنا وجود اور مقام برقرار رکھتے ہوئے اسلام کے تحفظ اور اس کی بقاء میں اہم کردار ادا کیا ہے۔
#مدارس_کے_طلباء_کو_عزت_دو
سوال تو بنتا ہے؟
کیامدارس کے طلباءوطالبات پاکستان کے سٹوڈنٹ نہیں یا پاکستانی نہیں ؟
اگر سٹوڈنٹ ہیں!تو اسمبلی میں کسی مدرسے کی نمائندگی والا نظرکیوں نہیں آرہا؟
سوچو
یہ دوہرا نظام کب ختم ہوگا؟
کہاں تھے ایوان میں بیٹھے ہوۓ مذہبی لیڈر کہا ہے ان کا کردار،#مدارس_کے_طلباء_کو_عزت_دو
دینی مدارس کے طلبہ وحدت کی نشانی اور اتحاد و یکجہتی کا عملی ثبوت ہیں یہ مختلف قومیتوں، صوبوں اور علاقوں سے تعلق رکھنے کے باوجوددینی مدرسہ کی ایک ہی چھت کے نیچے نورانی اور پاکیزہ ماحول میں اکھٹے رہتے ، ایک ہی برتن میں کھاتے اور پڑھتے ہوئے نظر آئیں گے۔
#مدارس_کے_طلباء_کو_عزت_دو
قُلْ أَرَأَيْتُمْ إِنْ أَصْبَحَ مَاؤُكُمْ غَوْرًا فَمَن يَأْتِيكُم بِمَاءٍ مَّعِينٍ
کہہ دے کیا تم نے دیکھا اگر تمھارا پانی گہرا چلا جائے تو کون ہے جو تمھارے پاس بہتا ہوا پانی لائے گا ؟
اب بھی الحمدللہ! انہی بزرگوں کی روحانی اولاد وطن عزیز کو قیام پاکستان کے حقیقی مقصد تک پہنچنے کے لیے ہر محاذ پر کوشاں ہے،
#مدارس_کوعزت_دو
مدارس کے طلبہ کو عزت دو
اگر میں ساری کی ساری زندگی میاں صاحب اور خان کی خوشآمد کرتا رہوں اور انکا وزیر و مشیر بن کر دنیا کے مزے لوٹتا رہوں تو واللہ یہ گھاٹے کا سودا ہے۔ جبکہ رضائے الہی کیلئے میرا بولا ہوا ایک جملہ بھی اللہ کی بارگاہ میں قبول ہوجائے تو ان شاءاللہ میری نجات کا سبب بن سکتا ہے