پنجاب پولیس کا یہ رویہ انتہائی قابلِ افسوس ہے.... قذافی اسٹیڈیم کے باہر ڈیوٹی پر مامور ڈی ایس پی گلبرگ عامر عباس نے شہری کو غلط لائن میں آنے پر تھپڑ مار دیا... کب ٹھیک ہونگے ہم؟
@CcpoLahore@Lahorepoliceops@OfficialDPRPP#PSL2022#PSL7
PM Imran Khan in the last few days met dignitaries from China, Uzbekistan, Greece, Saudi Arabia, Egypt, Qatar .
A good reply to those questioning foreign policy of Pakistan under PTI. 🇵🇰
You can be the next big voice in Pakistani cricket commentary! 🗣
Follow the simple steps mentioned below to sign up ⤵️
📲 https://t.co/rtdkjUqYRK
#HBLPSL7 l #LevelHai
قال عمر رضي الله عنه :"نحن قوم أعزَّنا الله بالإسلام فمهما ابتغينا العزَّة في غيره أذلَّنا الله".
Omar Bin Al Khattab once said:
“We are a people whom God has honored with Islam, so whenever we seek honor in something else, God will humiliate us.”
#MuslimAndProud#الحمدلله
“جب کالے بکرے سرِ دار چڑھیں اور کبوتروں کا خون بہایا جائے، پُتلیاں لٹکائی جائیں اور سوئیاں چبھوئی جائیں”
۔۔۔
اس کالم پر کہا گیا کہ اس میں خاتون اول کا نام کہاں ہے؟
میں #حجاب_میں_لپٹی_طوائف جیسے ٹرینڈز کی سخت مزمت کرتا ہوں۔ مگر سوال یہ ہے اس میں @asmashirazi کا نام کہاں ہے؟
چار اچھی خبریں:
۱) پاکستان کا GDP اس سال 366 ارب ڈالر پر پہنچ جاۓ گا
۲) فی کس آمدنی 285,000 روپے
۳) پہلے چھ ماہ میں بجٹ خسارہ کم ہو کر 2.1 فیصد بل مقابل 2.5 فیصد ایک سال پہلے
۴) پرائمری بیلنس، یعنی حکومت کی آمدنی اور اخراجات سود کی ادائیگی سے پہلے خسارہ کے بجائے 0.1 فیصد اضافہ
پاکستان میں منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات شروع ہوتے ہی سلیمان شہباز برطانیہ فرار ہوگئے تھے، جبکہ شہباز شریف FIA کو کہتے رہے کہ کاروباری معاملات سلیمان شہباز دیکھتا ہے اب این سی اے دستاویزات کے مطابق دونوں کا کاروباری تعلق سامنے آچکا ہے اور شریف خاندان کے لیے مشکلات بڑھ گئی ہیں۔
Pakistan has received commitments from China for getting investments of $10-$15 billion for various sectors, including for establishing industrial units at 2,200 acres of Gwadar Free Zone,
#DevelopingPakistan#Pakistan#China 🇵🇰🇨🇳