تحریک شعورپاکستان گورنمنٹ سکولوں کےبچوں کی بنیادی ضروریات (یونیفارمز،سٹیشنری)پوری کرنےمیں کوشاں ہے۔تاکہ معاشرے میں موجود طبقاتی تقسیم کاخاتمہ ہواورتمام بچےاپنی عزتِ نفس بحال کر سکیں۔اورگورنمنٹ سکولوں کے بچے کسی بھی احساس محرومی کاسامنا کیےبغیردل جمعی سے تعلیم حاصل کرسکیں۔ #TSP
یہ ہے پاکستان میں تعلیم کی اصل حقیقت۔۔۔انگریزوں کی فنڈنگ سے چلنے والے سکول اور قوم کبھی آزاد نہیں ہو سکتی۔ "اُتھو اپنی مدد آپ کے تحت۔۔۔"💪🇵🇰✌️ #TSP#TSPolitics@HamidMirPAK@geopakistantv
دیکھ لو لوگو! صرف ایک شخص اپنے ملک کی بچوں کے لیے دن رات سوچتا اور کام کرتا ہے۔ دیکھو کتنی عزت کے ساتھ با اعتماد اور پُر وقار ہو کر یہ اب سکول جاتی ہوں گی۔ صرف ایک مخلص لیڈر چاہیے۔دنوں میں انقلاب لا کے دکھا دیا ہے۔ ہم نے۔۔۔۔۔🇵🇰✌️😊 #TSP@HamidMirPAK@geopakistantv
کون کہتا ہے۔انقلاب نہیں آئے گا۔گلی گلی کو چے کوچے میں آئے گا۔ کون کہتا ہے قوم کو شعور نہیں آئے گا۔شعور کا تو باپ بھی آئے گا۔ اور شعور کے باپ ہیں ہم باشعور۔۔۔۔😎✌️🇵🇰😊💪 @HamidMirPAK@TalatHussain12@arifhameed15#TSP#TSPolitics
نہیں تو خُدا ہمیں اتنی دولت عطا فرمائے۔کہ ہم ان سب بچوں کو علم کے زیور سے آراستہ کر سکیں۔ ان بچوں کو اپنے بچؤں کی طرح سمجیھیں گے تو تب ہی ہم قوم بھی بن جائیں گے ۔ اور انقلاب بھی تب ہی آئے گا۔ فیصلہ آپ پر ہے۔ ہم نہ رُکے ہیں نہ رُکے گیںانشااءاللہ✌️🇵🇰💪 @HamidMirPAK@geopakistantv
ک ہر ماہ 300-500 روبے ان بچوں کے لیے عطیہ کرنے سے قاصر ہے۔ ہم سب مسلمان ہیں۔ اور اس بات پر یقین بھی ہے۔کہ ہم نے ایک دن مرنا ہے۔ ہم دعا گو ہیں اللہ سب کو توفیق عطا فرامائے۔کہ ان بچوں کو جہالت سے نکال کر علم کی روشنی میں لا سکیں۔ #TSP#TSPolitics@HamidMirPAK@geopakistantv
یہ ہیں صوبہ سندھ کے بچے۔ جنہیں کتابیں اور یونیفارمز چاہیں۔ہمارے حکمرانوں کو تو اپنی اناؤں کی تسکین سے فرصت نہیں ملتی کہ وہ ان جیسے ہراروں نہیں لاکھوں بچوں کے لیے سوچیں۔ اور عوام بھی اتنی سخت دل ہو چکی ہے۔#TSP#TSPolitics@HamidMirPAK@geopakistantv