عرفان بلوچ کے اہلِ خانہ اور شہریوں کی جانب سے سہراب گوٹھ ایدھی سردخانے کے باہر دیا گیا دھرنا، رؤف احمد ناگوری بھائی کی مداخلت اور مذاکرات کے بعد ختم۔ رؤف بھائی نے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کرتے ہوئے انصاف کی مکمل یقین دہانی کروائی۔
@RaufNagori@BBhuttoZardari#JusticeForIrfan
میرا بھائی ن لیگ کے ٹکٹ پر دو بار کراچی سے MPA بنا، اور میں صدر یوتھ کراچی تھا۔ جب وزیر اعظم نواز شریف کراچی آتے، ہم اپنے حلقے کے مسائل بتاتے تو جواب ملتا: "منڈیا، اللہ ٹھیک کردے گا" مگر ایک گٹر کا ڈھکن تک نہیں ملا۔
آج PPP میں ہیں تو عوام کی خدمت کررہے ہیں۔
ایم پی اے آصف خان
پی ایس 124 ضلع وسطی میں جنرل ورکرز اجلاس میں شرکت۔
اس موقع پر صدر ضلع وسطی سردار خان، سینئر نائب صدر نیاز خان، جنرل سیکریٹری شہزاد مجید اور انفارمیشن سیکریٹری اسد حنیف بھی موجود تھے۔
پاکستان پیپلز پارٹی کراچی کا اہم تنظیمی اجلاس سندھ کے صدر نثار کھوڑو صاحب کی صدارت میں منعقد۔
اجلاس میں سندھ کے جنرل سیکریٹری وقار مہدی، کراچی کے صدر سعید غنی،جنرل سیکریٹری روف احمد ناگوری،انفارمیشن سیکریٹری شرمیلا فاروقی کی شرکت۔
کراچی کی ضلعی تنظیموں کو نچلی سطح تک مؤثر اور فعال بنانے کے فیصلے۔
جس میں ڈسٹرکٹ کیماڑی کے صدر لیاقت آسکانی،ڈسٹرکٹ کورنگی کے صدر جانی میمن،ڈسٹرکٹ ایسٹ کے صدر اقبال ساند، ڈسٹرکٹ ایگزیکٹو ممبران اور تمام سٹی ایریاز کے صدور بھی موجود تھے۔
“پلے فار پیس” فٹبال فائنل – کھیل کے ذریعے امن، اتحاد اور ہم آہنگی کا پیغام۔
اختتامی مقابلہ آج 25 اکتوبر بروز ہفتہ، بلوچ مجاہد فٹبال اسٹیڈیم، ابراہیم حیدری کراچی میں بطور مہمان خصوصی شرکت۔
ضلع شرقی!
پی ایس-98 میں صدر بشیر خاصخیلی،سینئر نائب صدر تاج وسان،جنرل سیکریٹری مصباح خان، انفارمیشن سیکریٹری برکت سمرو کی جانب سے منعقدہ شاندار استقبالیہ پروگرام میں ڈسٹرکٹ کے صدر اقبال ساند،جنرل سیکریٹری ریاض بلوچ اور ضلعی عہدیداران کے ہمراہ شرکت کی۔
جامعہ کراچی میں داخلہ مہم کے حوالے سے پی۔ایس۔ ایف اور مختلف سیاسی جماعتوں کے کیمپوں کا دورہ کیا، جن میں ایم کیو ایم، جماعتِ اسلامی، آئی۔ایس۔او اور دیگر سیاسی جماعتیں شامل تھیں،
بعدازاں وائس چانسلر خالد عراقی سے ملاقات
سندھ قدرتی وسائل سے مالا مال ہے، مقامی وسائل کے مؤثر استعمال پر توجہ ہے،صوبے کو توانائی کے لحاظ سے خود کفیل بنانا حکومت سندھ کا ہدف ہے۔
سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی برطانوی ڈپٹی ہائی کمشنر لانس ڈوم سے ملاقات میں گفتگو
@sharjeelinam
این ای ڈی یونیورسٹی میں بطور مہمان خصوصی بلائنڈ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فائنل تقریب میں شرکت کی، اس موقع پر بایو میکینکس لیبارٹری، ہائی اسپیڈ کیمروں، انجری سے بچاؤ اور بحالی کے جدید نظام و آلات کا تفصیلی معائنہ بھی کیا۔